empty
 
 
04.11.2022 06:37 PM
ڈی ایکس وائے کا 4 نومبر 2022 کے لیے تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant

ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو اس وقت، مقامی سپورٹ اور ریزسٹنس لیول 114.74 اور 109.37 کے درمیان بننے والی رینج کے وسط میں ڈالر انڈیکس (ڈی ایکس وائے) 112.40 کے قریب ہے۔ اسی وقت، ڈالر کی عمومی اضافہ کی حرکیات برقرار ہیں، جو ڈی ایکس وائے انڈیکس کو 120.00، 121.00 کے قریب 20 سال سے زائد کی بلندیوں کی طرف دھکیل رہی ہے۔ مقامی راؤنڈ ریزسٹنس لیولز 114.00، 115.00 کا ٹوٹ جانا اس بات کا اشارہ ہو گا کہ ڈی ایکس وائے انڈیکس اضافہ کی طرف لوٹ آئے گا۔

This image is no longer relevant
سی ایف ڈی یو ایس ڈی ایکس 15 منٹ چارٹ پر، قیمت 112.29 (200 ای ایم اے) پر پہلے اہم سپورٹ لیول تک نیچے آ گیا ہے۔ اگر ہم فرض کرتے ہیں کہ لیبر ڈیپارٹمنٹ کی آج کی رپورٹ مضبوط ہوگی، تو موجودہ سطح سے لانگ پوزیشن لینا اہمیت کا حامل ہو سکتا ہے جس میں شارٹ سٹاپ 112.00 کی سطح سے نیچے ہونا چاھیے

مقامی ریزسٹنس کی سطح 112.75، 113.10 کا ٹوٹ جانا ڈالر انڈیکس اور سی ایف ڈی یو ایس ڈی ایکس میں اضافہ کے دوبارہ شروع ہونے کے بارے میں ہمارے نقطہ نظر کی تصدیق کرے گا۔

This image is no longer relevant

ایک متبادل منظر نامے میں، ڈالر میں تنزلی کی تصحیح جاری رہے گی، اور سی ایف ڈی #یو ایس ڈی ایکس سپورٹ لیول 111.70 (1 گھنٹے کے چارٹ پر 200 ای ایم اے)، 111.45 (4 گھنٹے کے چارٹ پر 200ای ایم اے) تک گر جائے گا۔

سپورٹ لیول 110.90 (روزانہ چارٹ پر 50 ای ایم اے)، 109.63 (مقامی سپورٹ لیول) کا ٹوٹ جانا ڈالر کے مزید کمزور ہونے کے خطرات کو تیزی سے بڑھا دے گا۔

سپورٹ لیول 110.90 (روزانہ چارٹ پر 50 ای ایم اے)، 109.63 (مقامی سپورٹ لیول) کا ٹوٹ جانا ڈالر کے مزید کمزور ہونے کے خطرات کو تیزی سے بڑھا دے گا۔

لیکن بہرحال، کلیدی سپورٹ لیولز 107.25 (روزانہ چارٹ پر 144 ای ایم اے)، 105.50 (200 ای ایم اے یومیہ چارٹ) سے اوپر، سی ایف ڈی #یو ایس ڈی ایکس ایک طویل مدتی بُلش مارکیٹ کے زون میں ہے۔

سپورٹ لیولز : 112.29, 112.00, 111.70, 111.45, 110.90, 109.63, 107.25, 105.50

ریزسٹنس لیولز: 112.74, 113.09, 114.00, 114.74, 115.00

تجارتی اشارے

سیل سٹاپ 111.85. سٹاپ لاس 112.75. ٹیک پرافٹ 111.70, 111.45, 110.90, 109.63, 107.25, 105.50

بائے سٹاپ 112.75. سٹاپ لاس 111.85. ٹیک پرافٹ 113.09, 114.00, 114.74, 115.00

Jurij Tolin,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
Summary
Urgency
Analytic
Jurij Tolin
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback