empty
 
 
23.08.2013 12:59 PM
یو ایس ڈی ایکس تجزیہ برائے اگست 23 ، 2013

گزشتہ کل میں ڈالر کا مضبوط ہونا ایک اہم بات تھی جب اس نے اوپر کا ریزسٹنس 25۔81 پر توڑا تھا اور ہمارے پہلے ٹارگٹ 80-70۔81 کی جانب بڑھا تھا قیمتیں آب اپنے آپ کو چیلنجینگ خیال کرتی ہیں اہم چیز 82 کا پرائس لیول ہے ریزسٹنس لیول سے اوپر بریک کرنا اس بات کا فیصلہ کرے گاکہ اب رجحان اوپر جائے گا یا پھر نیچے ہی رہے گا

This image is no longer relevant

پرائس کو بریک آوٹ کرنا چاھیے اور سائیڈ پر ایک بڑی ٹرائینگل بنےگی جیساء کہ اوپر دیئے گئے کھنٹہ چارٹ میں ظاہر پے- قیمت کا رجحان ابھی بھی بئیرش ہی رہے گا قیمت کو 82 کے لیول پر توڑنا لازم ہے جو کہ لانگ ٹرم رجحان کا باعث بنے گا

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ میں ہم یہ دیکھ سکتے ہیں کہ ایک ڈاون درڈ رجحان پایا جاتا ہے جو کہ قیمتوں پر پریشر برقرار رکھے گا اور یہ 82 کے لیول پر ریزسٹنس دے گا اس بات کی اہمیت اپنی جگہ ہے کہ پرائس کو 82 سے اوپر بریک کرنا ضروری ہے تاکہ رجحان تبدیل ہو سکے قطع نظر اس کے کہ 72۔80 سے 72۔81 کے لیول تک ایک مضبوط باونس ملا ہے ڈالر انڈیکس ممکن ہے کہ نیاء کم تر معیار لے –جب تک ہم ٹرینڈ لائن سے نیچے رہتے ہیں ہم یا تو بئیرش ہوں گے یا پھر نیوٹرل –اوپ بریک کرنا ہمیں بلش رجحان دے گا

Summary
Urgency
Analytic
Alexandros Yfantis
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback