empty
 
 
05.09.2013 08:12 AM
ایلیٹ ویوو تجزیہ برائَ یورو / جے پی وائی برائے 5 ستمبر 2013

This image is no longer relevant

 

 

آج کے سپورٹ اور ریزسٹنس لیولز:

132.59آر 3:

132.28آر 2:

131.95آر 1 :

131.50موجودہ سپوٹ :

131.38ایس 1:

131.02ایس 2:

130.64ایس 3:

ٹیکنیکل خلاصہ:

ہم نے ایک متوقع شارٹ ٹرم ریلی اس کے پہلے ہدف کے ساتھ 95۔131 پر دیکھی ہے جس کو کہ ابھی ہٹ نہیں کیا گیا لیلکن ہمارا ابھی بھی خیال یہی ہے کہ اس کے لئے ایک اور کوشش ہوگی- قبل اس کے کہ یہ ویوو ون پوری ہو اور اس کی جگہ ویوو ٹو لے اور اس کا تصیحی ہدف 95۔130 ہو اور ممکنہ طور پر 64۔130 بھی ہوسکتا ہے قبل اس کہ ہم اگلی امپلسیو ریلی کا ویوو تھری کی توقع کریں کہ جس کا ہدف 09۔133 ہو – بہر حال اب ہمیں ٹاپ ویوو ون کو پن پوائنٹ کرنا ہوگا جوکہ ممکنہ طور پر 95۔131 پر ہوگی- لیکن بعد میں اس میں اضافہ کا بھی امکان ہے جو کہ 28۔132 اور 59۔132 تک بھی ہوسکتا ہے- جس کے بعد ویوو ٹو کی تصیح عمل میں آئے گی-  

تجارتی تجویزات:

انتظار فرمائیں اور اپنے سٹاپ کو 25۔131 کے لیول پر لے جائیں اور 90۔131 پر پرافٹ ٹیکنگ کریں اور جب یہ ہوجائے تو خرید کے لئے ایک نیاء آڈر 75۔130 پر اور سٹاپ 30۔129 پر لگائیں

Summary
Urgency
Analytic
Torben Melsted
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback