empty
 
 
05.09.2013 12:29 PM
یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے ستمبر 5 2013

یہ انڈیکس بلش ٹارگٹ 55۔ 82 کے ٹا پ تک پہنچ گیا ہے اب  یہاں ایک مختصر پل بیک جو کہ 8۔23 فیصد فیبونسی ری ٹریسمنٹ ہے پھر اس میں اضافہ دیکھآ جائے گا قیمت میں اب پل بیک ابھی مکمل نہیں ہوا اب ہائی کی ری ٹیسٹنگ ہو رہی ہے ہمارے خیال میں تصیحی مرحلہ ابھی مکمل نہیں ہوا لہذا مزید تنزلی لی امید کی جارہی ہے

This image is no longer relevant

ایک شارٹ ٹرم ریزسٹنس 60-50۔82 پر دیکھی گئی ہے اور سپورٹ 25۔82  اور 95۔81 پر دیکھی گئی ہے –ہمارا خیال ہے کہ قیمت تنزلی کی سمت میں تصیح دیکھائے گی جو کہ 38 فیصد فیونسیی کے قریب متوقع ہے- نیچے کی جانب سے 75۔80 کے لیول تک کی موو ایک تین ویوو کا آپ ورد پیٹرن ہے اور اب 4 ویوو تصیح دیکھ رہا ہےاور پھر اس ویوو کر ختم کرنے کے لئے 5 ویں ویوو کی ضرورت ہوگی- ایک متبادل صورت یہ ہوسکتی ہے کہ قیمت تھری ویوو پیٹرن میں پہلے ہی اوپر ٹاپ پر جائے لیکن یہ تب ممکن ہے کہ اگر ہمیں موجودہ ہائی سے ذیادہ بلند قیمت نہ ملے

This image is no longer relevant

قیمت نے 38 فیصد کا ری ٹریس لیا ہے برائے مکمل تنزلی لیا ہے جو کہ 75۔84 سے 75۔80 تھا-اس نے ری ٹریس منٹ ختم کردی ہے اور 50۔82 سے مطابقت پائی ہے- جیسا کہ یہ اوپر کہا گیا ہے اور آپ اوپر کے چارٹ میں دیکھ سکتے ہیں کہ آپ ورڈ پیٹرن تین وویوز میں ہے اگلے ایک دو تجارتی سیشنز صورتحال ہو مزید واضح کریں گے- مزید یہ کہ ابھی ہم قدرے بئیرش ہیں 60۔82 سے نیچے اور اس کا ہدف 82-90۔81 ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback