empty
 
 
06.09.2013 12:51 PM
گولڈ ایلیٹ تجزیہ برائے 6 ستمبر 2013

گولڈ کل نیچے آیا اور 1372 کی کم ترین سطح پر دیکھا گیا اس نے سائیڈ وے کا انداز منسوح کیا اور ہمارے اس ابتدائی نظریہ کی تصدیق کی کہ قیمت 1360 کے لیول کی طرف جارہی ہےقیمت ایک غیر متوقع انداز سے کم ہورہی ہے اور ہمارے اس نظرے کی تصدیق ہوتی ہے کہ رجحان بئیرش ہے

This image is no longer relevant

ہمار پہلا ٹارگٹ اور سپورٹ سونے کےلئے59-1355 ہے یہ وہ پرائس لیول ہوگا کہ جہاں ہم جزوی نفع حاصل کر سکتے ہیں-اگر 1363 سے نیچے کوئی نیاء لوو بنتا ہے اور بئیرز کے لئے سٹاپ 1374 کا پرائس لیول ہوگا-تنزلی کا چینل اتنا ڈھلوان میں نہیں ہے اسی وجہ سے ہم 59-1355 کے لیول پر جزوے نفع کی تجویز دیتے ہیں

This image is no longer relevant

مزید یہ کہ جیسا کہ ڈیلی چارٹ میں دیکھا جا سکتا ہے قیمتیں آپ دوڈ سلوپنگ ٹرینڈ لائن کی جانب بڑھ رہی ہیں جیسا کہ ہم نے اپنے گزشتہ تجزیہ میں کہا تھا ڈیلی لیول پر 1350 ایک سپورٹ ہے اور ہمیں کم از کم ایک ایک آپ ورڈ شارٹ ٹرم باونس کا یقین ہے اسی وجہ سے ہم اپنا لوئر سٹاپ اور جزوی نفع 59۔1355 کے لیول پر رکھتے ہیں- یہ بات ذہن میں رہے کہ ہم بئیرش ہیں جس سے شارٹ پوزیشن سٹاپ میں کمی ہوگی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback