empty
 
 
11.09.2013 12:01 PM
11 ستمبر 2013 کے لئے گولڈ ایلیٹ ویوو تجزیہ

سونے نے کل کم ترین لیول بنایا تھا اور ہمارے بئیرش نقطہ نظر کو تقویت دی اس کا ٹارگٹ 60-1350 تھا قیمت مزید نیچے نہیں آ رہی کیونکہ جیسا کہ ڈیلی چارٹ میں ظاہر ہے ڈیلی سپورٹ ٹرینڈ لائن 1355 کے لیول پر موجود ہے

This image is no longer relevant

سونا بہرحال لوئیر لو اور لوئیر ہائی بنا رہا یے جو کہ ایک تنزلی کے رجحان کی طرف اشارہ ہے حتی کہ قیمت 1370 کے اوپر بریک کرے اس بات کا قوی امکان ہے کہ قیمت سپورٹ لیول سے نیچے بریک کرے اور 30-1340 کا لیول ٹیسٹ کرئے- شارٹ ٹرم ریزسٹنس 1370 اور 1395 پر موجود ہے کہ جو کہ ایک بہت اہم لیول ہے ان دو لیولز سے اوپر بریک کرنا 1433 کے بلند لیول کو ری ٹیسٹ کرنے کی راہ ہموار کرئے گا

This image is no longer relevant

ون آوور چارٹ جو کہ اوپر موجود ہے ایک تنزلی کے رجحان کی تصدیق کرتا ہے کیونکہ یہ ایک ڈاون سلوپنگ چینل میں تجارت کررہا ہے- 1395 سے اوپر بری کرنا اور چینل سے خروج کا ایک اشارہ ہوگا- قیمت 55-1360 کے لیول پر سپورٹ کی جارہی ہے اور یہ شارٹ ٹرم باٹم ہوگا- اس بات کا بھی امکان ہے کہ ایک اہم باٹم ان لیولز کے قریب موجود ہے  اور یہ کہ ایک نئی آپ ورڈ موو 1433 کے لیول کی طرف بطور ٹارگٹ ہوگی- ہم کسی سگنل کا انتظار کررہے ہیں جو کہ کسی آپ ورڈ یا ڈاون ورڈ بریک براہ پرائس لیول ہوگا جیسا کہ ہم نے پہلے کہا تھا-

Summary
Urgency
Analytic
Alexandros Yfantis
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback