empty
 
 
16.09.2013 12:35 PM
ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے گولڈ بتاریخ 16 ستمبر 2013

جیساء کہ امید کی جارہی تھی گولڈ نے 30۔1325 کی لیول کی جانب باونس کیا ہے جہاں کہ شارٹ ٹرم ڈاون ورڈ رجحان کے سلوپنگ چینل کی بالائی حدود موجود ہیں-یہ حدود ہمارے لئے ویوو 4 کے آپ ورڈ باونس کے لئے ہدف ہیں- ان تین ویووز میں یہ پرائس ایکشن ہے اور ہم امید کرتے ہیں کہ یہ ایک محض تصیحی آپ ورڈ باونس ہے قبل اس کے کہ قیمت تنزلی کا رجحان دوبارہ شروع ہوسکے- ذیل میں دئیے گئے چارٹ میں آپ دیکھ سکتے ہیں ایلیٹ ویوو کے حوالے سے ہمارا تجزیہ کہ جس میں بلند ترین لیول 1433 ہے

This image is no longer relevant

موجودہ کرنٹ ویوو تجزیہ منسوخ تصور کیا جائے صرف اس صورت میں کہ جب قیمت 65۔1355 کی کی پرائس رینج میں موجود ہو جو کہ ویوو 1 کا کم ترین لیول ہے- یہ ایک نئے کم ترین لیول 1300 کی جانب اشارہ ہے اور اس سے مزید کم ترین لیول 1272 ہے جو کہ فوری طور پر سپورٹ کی صورت ہے-

This image is no longer relevant

 

جیساء کہ امید کی جارہی تھی گولڈ نے 30۔1325 کی لیول کی جانب باونس کیا ہے جہاں کہ شارٹ ٹرم ڈاون ورڈ رجحان کے سلوپنگ چینل کی بالائی حدود موجود ہیں-یہ حدود ہمارے لئے ویوو 4 کے آپ ورڈ باونس کے لئے ہدف ہیں- ان تین ویووز میں یہ پرائس ایکشن ہے اور ہم امید کرتے ہیں کہ یہ ایک محض تصیحی آپ ورڈ باونس ہے قبل اس کے کہ قیمت تنزلی کا رجحان دوبارہ شروع ہوسکے- ذیل میں دئیے گئے چارٹ میں آپ دیکھ سکتے ہیں ایلیٹ ویوو کے حوالے سے ہمارا تجزیہ کہ جس میں بلند ترین لیول 1433 ہے

 

ڈیلی چارٹ کمزوری دیکھا رہا ہے- ٹوٹی ہوئی ٹرینڈ لائن کو واپس ٹیسٹ کیا گیا ہے کیونکہ قیمت ایک شدید انداز میں نیچے آئی تھی- جبکہ 1180 سے اوپر کی طرف ایک لہر کا کافی حد امکان ہے تین ویووز کا آپ ورڈ پیٹرن ہمارے اس نظریہ کی تصدیق کرتا ہے کہ آپ ورڈ موو ایک تصیحی موو تھی اور 1433 کے لیول سے نیچے کی جانب ایک تنزلی کی لہر جارہی ہے –اس بئیرش صورتحا ل کی تصدیق تب ہوگی کہ جب قیمت تیزی سے نیچے کی جانب جائے گی اور اگر قیمت 1180 کے لیول سے نیچے ٹوٹتا ہے اور اگر قیمت 1433 کا لیول اوپر کی جانب نہیں توڑتی-

مختصر یہ کہ ہم بئیرش رجحان رکھتے ہیں فوری سٹاپ 1335 اور پھر 1360 پر ہے اگر 1433 سے نیچے کی لہر 5 ویووز مکمل کرتی ہے تو ہمارا سٹاپ 1433 پر ہوگا-

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback