empty
 
 
17.09.2013 10:04 AM
یو اے ڈی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 17 ستمبر 2013

This image is no longer relevant

 

 

ہمارے آخری تجزیہ یہ ڈاون ورڈ تجارت کر رہا ہے- ایک تیز رفتار  ویوو 1 {کالا رنگ}  جو کہ ایک بڑی ویوو کا حصہ ہے بن رہی ہے جس کا رنگ سبز ہے- کل کے  یورپین اور ایشین سیشنز کے دوران ہم 9283۔0 کے لیول سے ایک بڑھتی ہوئی ویوو 9386۔0 کے لیول تک گئی اور ہم اس ویوو کو ایک اہم اور حتمی ویوو سی کا اختتام دیکھتے ہیں جس کا رنگ سبز ہے اور اس کا تعلق سرخ رنگ کی بڑی ویوو چار سے ہے- اسی لئے نیویارک سیشن میں ویوو 5 بننا شروع ہوئی اور یہ اہم پئیر یہ لیول برقرار رکھنے میں ناکام رہا اور قیمت 9308۔0 کے لیول تک واپس آگئی- فی الحال یہ 9315۔0 کے گرد تجارت کر رہا ہے اور ہم چند سیشنز میں اس کی مزید کمی دیکھ رہے ہیں- ہمارے ویوو کلیہ کے مطابق ویوو 5 ویوو 4 کے 6۔123 فیصد تک ری ٹریس کرے گی- ہم ممکنہ اہداف کا اندازہ ویوو 4 کی پیمائش کے حوالے دیکھ سکتے ہیں جس میں پرافٹ ٹیکنگ 8754۔0 ویوو 4 کا 6۔123 فیصد ہوگا- نقصان کے احتمال کوکم کرنے کے لئے ہم 9500۔0 کے لیول پر انویلیڈیشن پوائنٹ بطور سٹاپ لاس استعمال کر سکتے ہیں 


 

 

سپورٹ اور ریزسٹنس لیولز:

ایس 3 : 9195۔0 ، ایس 2 : 9250۔0 ، ایس 1 : 9283۔0 ، پی پی 9338۔0 ، آر 1 : 9195۔0 ، آر 2 : 9426۔0 ، آر 3 : 9459۔1

ٹریڈنگ پیشن گوئی :

رجحان نیچے کی طرف جائے گا یہی وجہ ہے کہ شارٹ پوزیشن 9250۔0 جبکہ سٹاپ لاس 9500۔0 اور پرافٹ ٹیکنگ کا لیول 8754۔0 تجویز کیا جاتا ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback