empty
 
 
19.09.2013 12:39 PM
ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 19 ستمبر 2013

برنانکے کے تقریر کے دوران گولڈ کی قیمت میں اضافہ نوٹ کیا گیا ہمارا سٹاپ لگا اور ہماری شارٹ پوریشن بڑھتے ہوئے اتار چڑھاو کے ساتھ برقرار رہی- قیمت ڈاون ورڈ سلوپنگ چینل توڑتے ہوئے 1370 کی لیول کی جانب بڑھی اور 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول تک واپس آئی اوپر آنے کی کوشش ایک تیز لہر کی صورت میں ظاہر ہوئی ہے اور اب اہم 40-1330 کے لیول کی جانب ایک پل بیک دیکھ رہے ہیں-

This image is no longer relevant

 

1433 سے تنزلی کی کوئی واضح شکل نہیں ہے لہذا ہم اسے ایک تصیحی لہر قرار دے سکتے ہیں یہ بات بھی ذہن نشین رہے کہ 1180 سے 1433 کی موو بھی ایک تین ویوو کی آپ ورڈ لہر ہے ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ ہم ایک بڑے زاویہ کے تصیحی طریقہ پر کام کررہے ہیں جہاں ویوو اے {1433-1180} اور ویوو بی { 1433-1291} اختتام پزیز ہوچکی ہیں اور بڑی حد تک اس بات کا امکان ہے کہ آپ ورڈ ویوو سی شروع ہوچکی ہے یہ تب تک رہے گی کہ جب تک قیمت 1291 سے اوپر ہے – فی الحال قیمتوں نے 1291 سے اوپر کی جانب 5 ویوو بنائی ہیں اور ہم 40-1330 کی جانب ایک پل بیک دیکھتے ہیں

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ میں ہم یہ دیکھ سکتے ہیں کہ قیمتیں ٹوٹی ہوئی ٹرینڈ لائن کو واپس ٹیسٹ کررہی ہیں رجحان اب اوپر کی جانب تبدیل ہورہا ہے اور اس کا 1500 کے لیول کی جانب جانے کا امکان تب تک موجود ہے کہ جب تک قیمت 1291 کا لیول برقرار رکھتی ہے اس بات کی تصدیق قیمت کے 1433 کی لیول سے اوپر جانے پر ہوجائے گی اگر ہم بلش کے لئے نیوٹرل رہتے ہیں اور 1291 کے سٹاپ کے ساتھ لانگ ٹرم پوزیشن لیتے ہوئے پل بیک کا انتظار بھی کرتے ہیں

Summary
Urgency
Analytic
Alexandros Yfantis
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback