empty
 
 
27.09.2013 06:19 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی انٹراڈے ٹینیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 27 ستمبر 2013

This image is no longer relevant

 

بلش رجحان 4830۔1 کے لیول گے گرد سپورٹ زون میں دیکھا گیا تھا جس نے اس پئیر کو 5400۔1 اور پھر 5700۔1 کے لیول کی جانب دھکیلا تھا جہاں دو اہم ترین ٹاپ لیولز بنے تھے-

5430۔1 اور 5400۔1 کے گرد آپ ٹرینڈ لائنز نے ایک بلش پریشر بنایاتھا جس کے بعد 5720۔1 پر بریک تھرو ملا جو کہ اگست کے بلندترین لیول سے مطابقت رکھتا تھا-

مارکیٹ ایک یقینی کلوز 5575۔1 کے اوپر دیکھا رہی ہے جو کہ ایچ اینڈ ایس پیٹرن کو منسوح کررہاہے اور اس نے ابتدائی طور پر 5900۔1  ، 6000۔1 اور 6170۔1 کی جانب راستہ کھولا -

یہ بات قابل توجہ ہے کہ مارکیٹ بئیرش رجحان کی منسوحی دیکھی گئی جو کہ 6150۔1 کے لیول پر تھی کہ جس نے  ہفتہ وار کینڈل سٹک پر اثر جمائے رکھا- جس وجہ سے یہ امید کی جارہی ہے اس ہفتہ بئیرش رجحان نظر آئے گا- جو کہ 6150۔1 کے لیول کا تحفظ کرے گا- بہرحال بئیرش مومینٹم یو ایس ڈی میں کمزوری کا باعث بنا جو کہ مزید تنزلی کا سبب بن سکتا ہے -

فیبوناسی اضافہ کہ جس کی بنیاد گزشتہ سوئنگ تھی نے اس موو کے لئے ایک عارضی ہدف 6040۔1 دیا جو کہ فیبوناسی لیول کا 100 فیصد ہے- اس لیول سے اوپر مضبوطی 6200۔ 1  کی جانب ایک دستہ کھولے گی جہاں پر 2۔127 فیصد کا فیبوناسی لیول موجود ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback