empty
 
 
01.10.2013 10:57 AM
گولڈ ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے یکم اکتوبر 2013

گولڈ آپ ورڈ سلوپنگ پرائس چینل میں تجارت کررہا ہے لیکن 1304  کے لیول سے مکمل آپ ورڈ قابل قدر نہیں ہے-ایک دوسرے سے ملتی جلتی مختلف پرائس موومنٹ اس چینل میں موجود ہیں اور اس بات کا قوی امکان ہے کہ یہ صورتحال محض تصیحی موو ہے – سٹرانگ ریزسٹنس لیولز 1345 اور 1360 کے ہیں-ایک اہم سپورٹ 1320 کے لیول پر ہے جو کہ کل ٹیسٹ کی گئی تھی اور قیمت اس سے نیچے بند نہیں ہوئی تھی

This image is no longer relevant

اوپر چارٹ میں ایک شارٹ ٹرم آپ ورڈ رجحان موجود ہے کہ جو کہ کمزور معلوم ہوتا ہے- 1320 سے نیچے آنا 1300 کے لیول کو ٹیسٹ کرے گا اور پھر 1270 کے لیول کو بھی ٹیسٹ کیا جاسکتا ہے- بلز 1320 کے اوپر رہنا ضروری ہیں اور پھر اس لیول کو توڑنے کی کوشش ہوگی اور 1375 پر ایک ہائی لیوک ٹیسٹ کیاجائے گا

This image is no longer relevant

فی الوقت اہم محتاط طور پر بلش ہیں جب تک کہ قیمت 1320 کے لیول سے اوپر ہے یہ سٹاپ ریورس کے طور پر استعمال ہوسکتا ہے کیونکہ یہ ایک اہم سپورٹ لیول ہے- جبکہ دوسری طرف لانگ پوزیشنز تب تک روکی جائیں کہ جب تک سپورٹ برقرار ہے اور تاجران لانگ پوزیشنز لے سکتے ہیں اگر پرائس 1345 اور 1360 کے لیولز سے اوپر بریک کرتی ہے 1400 کے لیول کی جانب جانے کی تصدیق 1375 کے لیول سے اوپر بریک سے ہوگی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback