empty
 
 
08.10.2013 11:31 AM
یو ایس ڈی ایکس تجزیہ برائے اکتوبر 8 ، 2013

 

ڈالر انڈیکس فیبوناسی ریٹریسمنٹ سپورٹ کا 50 فیصد ہے اور شارٹ ٹرم ریزسٹنس توڑنے کو 20۔80 اور 05۔80 کے لیول پر توڑنے کی کوشش میں ہے اور اگر یہ ان لیولز سے اوپر بریک کرلیتا ہے اور یہ بڑی حد تک 65—50۔80 کے لیول تک جاسکتا ہے- 

This image is no longer relevant

کم لیول کی موو تین ویوو کی پل بیک کے ساتھ ویوو 5 کی مکمل ویوو ہوگی- ہم قیمت کو نئے شارٹ ٹرم ہائی لیول کی جاتا دیکھ سکتے ہیں- ویوو 5 کے آپ اور تین ویووز کے ڈآون کے بعد ایلیٹ ویوو کلیہ کے مطابق ہم کم از کم ویوو 5 میں مزید اضافہ دیکھ سکیں گے- ہمارے اہداف 70 – 60۔80 کا لیول اور 65۔79 کے لیول پر سٹاپ لاس ہوگا-

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ میں ہم بڑی ڈاون ورڈ ویووکی ایک چھوٹی بریک سے ذیادہ کچھ نہیں دیکھ سکیں گے-لانگ ٹرم رجحان تنزلی مائل رہے گا جس میں واپسی کے کچھ خاص مضبوط سگنلز نہ ہوں گےجو کہ ہمیں کسی تبدیلی کی نوید نہیں دے گا- لہذا کوئی بھی بڑھوتری کی امید محض تضیحی ہوگی کیونکہ اصل رجحان تنزلی کا ہی ہے-

مزید یہ کہ شارٹ ٹرم سپورٹ 80 – 65۔70 کے لیول پر ہے ممکنہ طور پر بڑھوتری کی جانب لے جاسکتا ہے کیونکہ شارٹ ٹرم پرائس پیٹرن مضبوط ہے- ہم شارٹ ٹرم مواقع بڑھوتری کے حوالے سے دیکھ سکتے ہیں ہمیں تجارت احتیاط کا دامن ہاتھ میں رکھتے ہوئے کرنی ہوگی کیونکہ لانگ ٹرم رجحان مسلسل تنزلی کا ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback