empty
 
 
18.10.2013 10:34 AM
یو ایس ڈی/ سی اے ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 18 اکتوبر 2013

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی/ سی اے ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ:

 

ہمارے آخری تجزیہ سے اب تک یو ایس ڈی / سی اے ڈی تنزلی کے رجحان میں  تجارت کررہا ہے اور ایک تصیحی ویوو سی {کالے رنگ} کی بڑی ویوو اے {نیلے رنگ} کی بن رہی ہے-

 

کل کے روز ایشین / یورپین سیشن میں  ایک تنزلی کی موو دیکھی گئی جو کہ 0327۔1 سے 0290۔1 تک گئی تھی- اسی وجہ سے نیویارک سیشن میں اس تنزلی میں اضافہ ہوا اور قیمت نئے کم ترین لیول 0279۔1 تک پہنچی -  ابھی یہ 0290۔1 کے لیول کے گرد تجارت کررہا ہے اورہم کچھ اضافہ دیکھ رہے ہیں جو کہ موجودہ لیول یا 0250۔1 کے لیول سے ہوگا- ہمارے ویوو کلیہ کے مطابق ویوو بی  ویوو اے کا 50 فیصد کا ریٹریس کرے گی – ہم ممکنہ اہداف ویوو اے کے حوالے سے کچھ اس طرح سے لگا سکتے ہیں پرافٹ ٹیکنگ 0345۔1 جو کہ ویوو اے کا 50 فیصد ہے- ہم ممکنہ نقصان سے بچاو کے لئے 0200۔1 کے لیول پر انولیڈیشن پوائینٹ بطور سٹاپ لاس استعمال کر سکتے ہیں-

سپورٹ اور ریزسٹنس : ایس 3 : 0220۔1 ، ایس 2 : 0250۔1 ، ایس 1، 0271۔1 ، پی پی : 0301۔1 ، آر 1 : 0322۔1 ، آر 2 : 0352۔1، آر 3 : 0373۔1

تجارتی پیشن گوئی : آج ایلیٹ ویوو روول کے مطابق رجحان کا بڑھوتری کی جانب جانے کا امکان ہے ۔ اسی وجہ سے 0250۔1کے لیول پر لانگ پوزیشن0200۔1 کے سٹاپ لاس اور 0345۔1 کے لیول پر پرافٹ ٹیکنگ  تجویز کی جاتی ہے

Summary
Urgency
Analytic
InstaForex Analyst
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback