empty
 
 
18.10.2013 01:03 PM
گولڈ ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 18 اکتوبر 2013

گولڈ نے 5 آپ ویووز کو 1251 سے ختم کیا ہے اور اب ہم ایک پل بیک کا انتظار کررہے ہیں تاکہ 1300 یا 1290 کے لیول تک پہنچا جائے- یہ خرید کے لئے ایک موقع ہوسکتا ہے اگلی لیگ آپ سے پہلے ہم 1350 کا لیول دیکھ سکتے ہیں

This image is no longer relevant

ایک شارٹ ٹرم سلوپنگ ٹڑینڈ لائن ٹوٹ چکی تھی اور ہم ایک واپس ٹیسٹ دیکھ سکتے ہیں- قیمت نے 1300 اور 1290 کا سپورٹ لیول لیا ہے اور ریزسٹنس 1333- 1350 کے لیولز پر ہے- ہمیں یقین ہے کہ چونکہ ہم نے 5 ویوو آپ دیکھی ہے جب ایک دفعہ واپسی کا تصیحی مرحلہ ختم ہوجائے گا تو ہم اور بڑھوتری دیکھ سکتے ہیں- بلز کے لئے سٹاپ 1251 پر ہوگا یا کم از کم بڑھوتری کا 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول ہوگا- سٹاپ لاس 1280 کے پرائس لیول پر ہے

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ بلز کے لئے مضبوط ہے کیونکہ قیمت نے ڈاون ورڈ سلوپنگ ٹرینڈ لائن سے اوپر بریک کیا ہے جس نے 1434 پر بلند لیول حاصل کیا ہے- بہرحال ہم نے ایک سے بڑے ہائی لیولز دیکھے ہیں جو کہ چارٹ میں ظاہر ہورہے ہیں-اس وجہ سے ہمارا خیال ہے کہ لانگ پوزیشنز 1280 اور 1251 کے سٹاپ لاس لیولز کے قریب اوپن کی جانی چاھیں-

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback