empty
 
 
21.10.2013 08:41 AM
یو ایس ڈی /جے پی وائی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز برائے 21 اکتوبر 2013

This image is no longer relevant

آج جاپان کی جانب سے کوئی معاشی خبر متوقع نہیں ہے قطع نظر ٹریڈ بیلنس کے اور یو ایس ڈی / جے پی وائی کا رجحان ابھی بھی رینجنگ صورتحال میں ہے- یوایس کا بے روزگاری کا ڈیٹا آجائے اور کل نان فارم پے رول معاشی ڈیٹا آجائے- کیونکہ اس دو دونوں معاشی خبریں آئیں گی مارکیٹ رجحان رینج میں موو کرے گا  ممکنہ طور پر یو ایس سیشن میں پرائس ایکشن تغیر کا شکار ہوسکتا ہے اور واپس رینجنگ صورتحال میں آسکتا ہے ہماری تجویز یہ ہے کہ گزشتہ کل / ہفتہ اوپن کی گئیں پوزیشنز کے حوالے سے واضح رہیں اگر آپ مزید پوزیشن لینا ہی چاھتے ہیں تو یہ بات ہقینی بنا لیں کہ وہ آج کی بند بھی ہوجائے -


آج کے ٹیکنیکل لیولز:

ریزسٹنس 3: 46۔98

ریزسٹنس 2: 27۔98

ریزسٹنس 1: 08۔98


سپورٹ 1: 84۔97

سپورٹ 2: 65۔97

سپورٹ 3: 45۔97

تفصیلات:

براہ کرم مندرجہ ذیل لیولز سپورٹ 3 یعنی 45۔97 اور ریزسٹنس 3 یعنی 46۔98  پر توجہ دیں عموما جب یہ لیول تو گزشتہ لیولز سے 10 یا 20 پپس کا ری باونڈ لیا جاتا ہے لیکن اگر یہ لیول 50 یا ذائد پپس کے ساتھ توڑا جاتا ہے تو اس بات کی نشان دہی ہے کہ پئیر نےآج کوئی رجحان لیا ہے

 

خیر اندیش

عارف ممکر

آفیشل تجزیہ کار برائے انسٹا فاریکس گروپ

انسٹا فریکس گروپ

http://instaforex.com

[email protected]  ای میل :

Arief.ifx_jakartaیاہو اور سکاۃپ آئی ڈیز :

blog.mt5.com/arief

http://www.mt5.com/forex_analysis_award/profile/index/arief

مشتری ہوشیار باش

مارجنز پر فاریکس تجارت کسی بڑے نقصان کا باعث بن سکتی ہے اور ممکن ہے کہ تمام سرمایہ کاروں کے لئے یکسر مفید نہ ہو- بہت ذیادہ لیوریج آپ کے خلاف اور حق میں بھی جاسکتی ہے- فاریکس میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کے اہداف بہت واضح ہونا ضروری ہیں- آپ کو ایک خاص تجربہ کا حامل ہونا پڑے گا اور آپ میں نقصان ہونے کے سبب برداشت کرنے کی سکت بھی ہونا ضروری ہے – اس بات کا مکمل احتما ل ہے کہ آپ کی کچھ یا تمام سرمایہ کاری ضائع ہو جائے لہذا اتنا ہی لگائیں کہ جتنا برداشٹ ہو سکے اس نقصان کا جہاں ادراک ہونا اذ حد ضروری ہے وہاں یہ بات بھی ذہن نشین رہے کہ آپ اس سے بچاو کی تدابیر بھی اختیار کرسکتے ہیں جیسے کہ ماہرین کی رائے لے سکتے ہیں

 

 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback