empty
 
 
24.10.2013 06:28 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے انٹراڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 23 اکتویر 2013

This image is no longer relevant

چار ماہ پہلے یوایس ڈی / سی اے ڈی نے0260۔1 کے لیول کے قریب ایک مضبوط باٹم بنا یا تھا- یہ تب ہوا کہ جب اس نے 0600۔1 اور 0555۔1 کے قریب ایک مضبوط بئیرش پریشر بنایا تھا  جس کو 0254۔1 کے لیول  کی جانب جانب جاتے ہوئے ایک شدید بئیرش موو نے فالو کیا تھا- -

ایک ہم لیول 0505۔1 پر موجود ہے– یہ گزشتہ ہفتہ کا آخری ایم لیول تھا کیونکہ اس کے نیچے کے ری کلوز نے پئیر کو 0455۔1 تک جہاں ظاہر کی گئی مضبوط رینج کی لوئیر لمٹ موجود تھی-

قریب ترین سپورٹ زون 0250۔1 کے گرد موجود ہے 19 ستمبر کو پئیر نے ایک مصنوعی بریک ڈآون 0180۔1 کے جانب بنایا جہاں یقینی بلش رجحان کی منسوحی دیکھی گئی جس سے پئیر 0250۔1 کے لیول کی جانب واپس اوپر آیا جمعرات کو بلش رجحان کینڈل سٹک پر اثر انداز ہوا- تب سے یہ پئیر 70 پپس میں 0206۔1 اور 0340۔1 کے لیولز کے درمیان مضبوط ہورہا ہے یہاں تک کہ 8 اکتوبر کے کلوز پر بلش بریک آوٹ ہوا تھا 

 دو ہفتہ قبل اہم امریکی معاشی ڈیٹا کی عدم موجودگی  کی وجہ سے مارکیٹ نے کینڈا کے روزگار کے ڈیٹا کی جانب توجہ مرکوز کی جو کہ جمعہ کے روز جاری ہوا تھا جس نے دوبارہ بئیرش ریٹریسمنٹ کے لیول کو 0340۔1 اور 0280۔1 کی سطحوں پر لیا تھا {جو کہ تازہ ترین ڈیمانڈ زون ہے}

بئیرش موو اس ہفتہ کے آغاذ سے کل تک ظاہر ہوا تھی جب پئیر نے بئیرش پریشر کے تحت ڈیلی کینڈل سٹک کو قابو کیا تھا اور پئیرکو واپس لوئیر لمٹ کی جانب لے گیا تھا جو کہ ایک جاری چینل 0280۔1 کے لیول پر تھا-

ایک بلش دباو گزشتہ ہفتہ کے آغاذ میں بدھ تک دیکھا گیا تھا جب پئیر نے ڈیلی کینڈل سٹک پر دو بئیرش دباو ڈالے تھے جو کہ قیمت کو لوئیر لمٹ تک واپس لے گیا تھا جس کا لیول 0280۔1 تھا

0465۔1 کا پرائس لیول ایک قابل عمل ریزسٹنس خیال کی جاتی ہے جب تک کہ پرائس زون 0335۔1 – 0260۔1 کو بلز کا تجفظ حاصل رہے گا  ایک مناسب فروخت کی انٹری 0500۔1 کے سپورٹ لیول پر تجویز کی جاتی ہے

Summary
Urgency
Analytic
Mohamed Samy
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback