empty
 
 
25.10.2013 08:18 AM
یو ایس ڈی ایکس ڈیلی چارٹ برائے 25 اکتوبر 2013

ڈیلی چارٹ: اس چارٹ میں یو ایس ڈی ایک مسلسل نیچے آرہا یے لیکن اس کی رفتار بہت کم ہےجس کی قجہ حالیہ دنوں میں معاشی انڈیکٹرز کا کم تعداد میں آنا ہے جس نے یو ایس ڈی ایکس کے حالیہ رجحان کو متاثر کیا ہے- یہ بات ذہن نشین رہے کہ یو ایس ڈی ایک لوئیر ہائی پیٹرن 19۔79 کے لیول سے اوپر بنا رہا ہے جو کہ بئیرش رجحان کی موجودگی کی جانب اشارہ ہے- ایم اے سی ڈی منفی زون میں ہے

 

This image is no longer relevant

 

 

ایچ 4 چارٹ: یو ایس ڈی ایکس بئیرش رینج میں ہے جو کہ مزید تنزلی کی جانب آنےوالے دنوں جائے گا- بہرحال یہ بئیرش رجحان بنا رہای ہے یو ایس ڈی ایکس دوبارہ 63۔79 کا ریزسٹنس لیول لے سکتا ہے اور اگر ایساء ہوتا ہے تو پھر یہ 06۔80 کے لیول کی جانب جائے گا- مزید یہ کہ اگر یہ 60۔78 کا ریزسٹنس لیول توڑ لیتا ہے تو یہ 4۵۔78 کے لیول تک نیچے آسکتا ہے- ایم اے سی ڈی مثبت زون میں ہے 

 

 

This image is no longer relevant

 

ایچ 1 چارٹ: یو ایس ڈی ایکس نے آخری گھنٹوں میں کوئی ذیادہ تغیر نہیں دیکھایا بہر حال ایساء جمعہ کے روز ہوسکتا ہے-بہر حال یہ 200 روزہ موونگ ایوریج کی جانب جارہا ہے جو کہ یوایس ڈی ایکس میں رجحان کی تبدیلی کی طرف مائل ہونے کو ظاہر کرتا ہے بنیادی عناصراس کی سپورٹ نہیں کرتے- یو ایس ڈی ایکس بئیرش رجحان میں جبکہ یہ 200 روزہ موونگ ایوریج سے نیچے ہے- ایم اے سی ڈی مثبت زون میں ہے

 

 

This image is no longer relevant

 

تجارتی تجاویز: ایچ 1 چارٹ کی بنیاد پر فروخت کے قلیل مدتی آڈرز صرف اس صورت میں لگائیں کہ اگر یہ بئیرش کینڈل سٹک توڑ لیتا ہے سپورٹ لیول 13۔79 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 92۔78 اور سٹاپ لاس 39۔79 پر ہے

Summary
Urgency
Analytic
InstaForex Analyst
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback