empty
 
 
16.01.2014 08:16 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا روزانہ کا تجارتی تجزیہ برائے 16 جنوری 2014

ڈیلی چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی 6326۔1 کے سپورٹ لیول تک نیچے آگیا ہے اور یہ قلیل مدت کے لئے بئیرش مضبوطی ہے کیونکہ یہ پئیر 6490۔1 کے لیول سے نیچے آرہا ہے – اگر پئیر 6326۔1 کا لیول توڑ لیتا ہے تو یہ 6235۔1 کے لیول تک نیچے آسکتا ہے – جبکہ دوسری طرف اس کا 6447۔1 کے لیول تک اوپر جانے کا بھی امکان ہے اگر یہ پئیر موجودہ لیولز پر بلش واپسی کرتا ہے- ایم اے سی ڈی انڈیکٹر ابھی بھی منفی زون میں ہے 

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ : پئیر دوبارہ 200 ایس ایم اے تک نیچے آیا ہے جہاں سے یہ بلش ہونے کی کوشش میں ہے- بہرحال یہ 6336۔1 کے لیول تک نیچے انے کے لئے بئیرش انداز بھی بنا سکتا ہے – اگر یہ پئیر 6441۔1 کا ریزسٹنس لیول توڑ لیتا ہے تو یہ 6464۔1 کے لیول تک اوپر جا سکتا ہے- ایم اے سی ڈی انڈیکٹر ابھی بھی منفی زون میں ہے 

This image is no longer relevant

ایچ 1 چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی 6355۔1 کے لیول کے گرد چیک پوائنٹ پر سپورٹ حاصل کررہا ہے – اگر پئیر 6375۔1 کے لیول پر ریزسٹنس توڑ لیتا ہے تو اس کا 6419۔1 کے لیول تک اوپر جا سکتا ہے جہاں 200 روزہ موونگ ایوریج موجود ہے- جبکہ دوسری طرف اگر پئیر 6331۔1 کا سپورٹ لیول تو ڑ لیتا ہے تو اس کا 6291۔1 کے لیول تک اوپر جانے کا امکان ہے جو کہ ایک واضح بئیرش مضبوطی ہوگی – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر ابھی بھی مثبت زون میں ہے 

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ 1 چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ ٹرم آڈرز تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بلش کینڈل سٹک توڑ لیتا ہے ، ریزسٹنس لیول 6375۔1 ، پرافٹ تیکنگ لیول 6419۔1 اور سٹاپ لاس لیول 6329۔1 کے لیول پر ہے 

Summary
Urgency
Analytic
InstaForex Analyst
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback