empty
 
 
16.01.2014 08:17 AM
Daily analysis of USDX for January 16, 2014

ڈیلی چارٹ : یو ایس ڈی ایکس 200 ایس ایم اے اوپر جانے میں کامیاب ہوا ہے جس کے تصیحی موو کی وجہ سے قدرے بئیرش موو کی ہے جو کہ بلش موومنٹ کے دوران ہوا تھا- اگر یو ایس ڈی ایکس ایک لیول سے اوپر مضبوط ہونے میں کامیاب ہوجاتا ہے تو یہ 50۔81 کے لیول تک اوپر جاسکتا ہے- جبکہ دوسری طرف اگر یو ایس ڈی ایکس بئیرش واپسی کرتا ہے تو یہ 62۔80 کے لیول تک نیچے آسکتا ہے- ایم اے سی ڈی انڈیکٹر ابھی بھی مثبت زون میں ہے 

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ : یو ایس ڈی ایکس نے 99۔80 کے لیول کے گرد ریزسٹنس حاصل کی ہے جہاں اس نے فرکچرل بنایا ہے- اس بات کا قوی امکان ہے کہ یو ایس ڈی ایکس 83۔80 کے لیول تک نیچے آجائے – بہرحال اگر یو ایس ڈی ایکس 99۔80 کا لیول توڑ لیتا ہے تو اس کا 29۔81 کے لیول تک اوپر جانے کا امکان ہے- جبکہ دوسری طرف اگر یو ایس ڈی ایکس 83۔80 کا سپورٹ لیول توڑ لیتا ہے تو یہ 200 ایس ایم اے تک نیچے آنے کے لئے راہ ہموار کررہا ہے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر بہت ذیادہ اوور باٹ زون میں داخل ہورہا ہے 

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ : یو ایس ڈی ایکس 200 ایس ایم اے سے اوپر مضبوط ہونے کی کو شش میں ہے اور یہ بات ذہن میں رہے کہ یو ایس ڈی آیکس نے 09۔81 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کی ہے جہاں اس نے ڈبل ٹاپ بنایا تھا- اگر یو ایس ڈی ایکس 93۔80 کا لیول توڑ لیتا ہے تو اس کا 73۔80 کے لیول تک نیچے آنے کا امکان ہے- دوسری طرف اگر یو ایس ڈی ایکس 09۔81 کا ریزسٹنس لیول توڑ لیتا ہے تو یہ 40۔81 کے لیول تک اوپر جاسکتاہے 

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی فروخت کے شارٹ ٹرم / قلیل مدتی آڈرز تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی ایکس انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 93۔80 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 73۔80 اور سٹاپ لاس لیول 14۔81 پر ہے 

Summary
Urgency
Analytic
InstaForex Analyst
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback