empty
 
 
22.01.2014 03:01 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 22 جنوری 2014

This image is no longer relevant

اس ہفتہ بلز قیمت کو نئے لیول 1010۔1 کی جانب لے جارہے ہیں جو کہ ستمبر 2009 کے بعد سے ابتک حاصل نہیں ہوا جس کی وجہ امریکہ کی جانب سے مثبت بنیادی معاشی رپورٹس ہیں

کل آج ایف ای ڈی کے واچر جان ہلسنراتھ کی جانب سے اگلے ہفتہ مانٹری پالیسی کی نرمی میں مزید کمی کے تاثرات نے اس پئیر میں مزید بلش پریشر بنایا ہے - بہرحال یو ایس ڈی میں سی اے ڈی کے مقابلہ میں نفع کو سلسلہ جاری نہ رہ سکا کیونکہ کل دن کے اختتام پر یو ایس ڈی / سی اے پئیر واپس 0975۔1 کے لیول سے نیچے گیا تھا

اگلا اہم ریزسٹنس لیول 1230۔1 کے لیول کے گرد ہے جو کہ مارچ 2009 سے جولائی 2011 کے درمیان بننے والی بئیرش موو کا 50 فیصد فیبوناسی لیول ہے-

یہ کہ 1000۔1 کے پرائس لیول پر عارضی ریزسٹنس بن سکتی ہے جو کہ ظاہر ہونے والے بئیرش چینل کی اپر لمٹ ہے

یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے اہم سپورٹ زون 0750۔1 – 0700۔1 ہیں جو کہ مضبوطی / کنسولیڈیشن رینج کی آپر لمٹ کو ظاہر کرتے ہیں جو کہ اس ماہ ٹوٹ گئی ہے

اس زون کی مزید ٹیسٹنگ ہمیں درمیانی مدت کے لئے ایک اور درست فروخت کی انٹری مہیاء کرے گی


This image is no longer relevant

4 ایچ چارٹ نے یقینی بئیرش منسوحی {بئیرش غلبہ کے تحت کینڈل سٹک} ظاہر کی ہے جو کہ کل 1000۔1 کے پرائس لیول کے رد عمل میں ظاہر ہوئی تھی

قلیل مدتی تناظر میں جب تک 0975۔1 کے لیول سے نیچے مضبوط ہو رہا ہے صورتحال منفی ہے- آج بئیرز کو اگلی آپ ٹرینڈ لائن کا بریک ڈاون کرنا ہے جو کہ 0950۔1 کے لیول کے گرد ہوگا

اس آپ ٹرین لائن کا بریک ڈآون 0900۔1 کے لیول اور پھر 0860۔1 کے لیولز کی جانب ایک تصیحی موو بنائے گا- وگرنہ اوپر بیان کیا گیا بلش تجزیہ درست ہے

Summary
Urgency
Analytic
Mohamed Samy
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback