empty
 
 
22.01.2014 03:45 PM
یورو / این ذید ڈی کا 22 جنوری 2014 کے لئے تجزیہ

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے ابتک یورو / این ذیڈ ڈی اوپرکی جانب تجارت کررہا ہے جیساء کہ اسکی امید تھی اور قیمت ذیادہ حجم پر 6328۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے  جیساء کہ آپ چارٹ میں دیکھ سکتے ہیں 6270۔1 کے لیول پر ذیادہ فروخت کے بعد یورو / این ذیڈ ڈی نے ایک اضافہ کی موو لی تھی- فی الوقت ہم 6246۔1 کے لیول پر کم ہوتا حجم دیکھ رہے ہیں جو کہ فی الوقت خرید کے پر خطر ہونے کی جانب ایک اشارہ ہے- ہمارا پہلا ہدف  2۔38 فیصد فیبوناسی لیول  6335۔1 کے پرائس لیول پر تقریبا لگا ہے اور 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول 6400۔1 کے لیول پر ابھی بھی انتظار میں ہے لہذا ہم بیک گراونڈ میں طلب دیکھ سکتے ہیںجو کہ فروخت کے پر خطر ہونے کی جانب ایک اور اشارہ ہے-  اگر قیمت تنزلی کا رجحان جاری رکھتی ہے تو ہم سابقہ سوئنگ لوو کی ٹیسٹنگ 6220۔1 پر دیکھ سکتے ہیں-   یہ بات یاد رہے کہ یو رو / این ذیڈ ڈی قدرے قلیل مدتی بلش رجحان میں ہے اور اس موقع پر اس کی فروخت نقصان کا باعث ہوسکتی ہے لہذا بلش تسلسل کے مرحلہ سے فائدہ اٹھایا جانا چاھیے

ڈیلی پیوٹ پوائنٹ

ریزسٹنس لیولز

آر 1 :6254۔1

آر 2 : 6233۔1

آر 3 : 6198۔1

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 6268۔1

ایس 2 : 6216۔1

ایس 3 : 6132۔1

تجارتی تجاویز : یورو / این ذیڈ ڈی میں فروخت کے حوالے سے محتاط رہیں اور خرید کے مواقع دیکھنے کے ساتھ ساتھ بلش تسلسل سے فائدہ حاصل کریں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback