empty
 
 
27.01.2014 06:12 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا ہفتہ وار ایلیٹ ویوو تجزیہ

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ

گزشتہ ہفتہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر اضافہ کے رجحان میں کرتا رہا تھا اور ایک ویوو سی {سرخ رنگ} کی برائے سبز رنگ کی بڑی ویوو بن رہی ہے- اس پئیر کے ایک گھنٹہ چارٹ میں ہم یہ دیکھ سکتے ہیں پئیر کو 1172۔1 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل ہوئی ہے اور جس کے بعد ہم ایک تنزلی کی تصیحی موو دیکھ سکتے ہیں جو کہ سرخ رنگ کی ویوو 4 میں ایک فلیٹ تصیح معلوم ہوتی ہے لہذا ہمیں ممکنہ لانگ پوزیشن کا موقع فراہم جو کہ 0950۔1 کے اگلے لیول 0950۔1 کے برخلاف ہوگی {قلیل مدتی انولیڈیشن} – ہمارے ویوو کلیہ کے مطابق ویوو 5 ویوو 4  کا8۔161 فیصد ریٹریس کرے گی ہم ویوو 4 کے حوالے سے ممکنہ اہداف کچھ اس طرح لگا سکتے پرافٹ ٹیکنگ 1257۔1 { ویوو 4 کا 8۔161 فیصد}

سپورٹ اور ریزسٹنس لیولز :

ایس 3 : 0812۔1 ، ایس 2 : 0888۔1 ، ایس 1 : 0984۔1 پی پی ، 1060۔1 ، آر 1 : 1156۔1 ، آر 2 : 1232۔1 آر 3 : 1328۔1

تجارتی پیشن گوئی

آج کے ایلیٹ ویوو کلیہ کے مطابق رجحان میں اضافہ کا امکان ہے لہذا 1060۔1 کے لیول پر لانگ پوزشن 0950۔1 کے سٹاپ لاس اور 1257۔1 کے پرافٹ ٹیکنگ لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے 


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback