empty
 
 
29.01.2014 10:57 AM
اہم تجارتی کرنسیوں کا 29 جنوری کے لئے تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : پیر کے روز سے ایک مضبوط انداز میں سائیڈ وے گیا ہے- یہ بات قابل غور ہے کہ بلش رجحان ابھی بھی درست ہے اور قیمت مزید اوپر جاسکتی ہے جس کے لئے مارکیٹ میں تجارتی حجم کا آنا ضروری ہے- ویلمز رینج ابھی بھی نیچے کی جانب جارہی ہے جو کہ لانگ پوزیشن لینے کا ایک اچھا موقع ہوگا

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : اس ہفتہ کے آغاذ سے پئیر ایک اچھے انداز میں اوپر کی سمت گیا ہے- یہ بات قابل غور ہے کہ بئیرش رجحان ابھی بھی درست ہے اور قیمت مارکیٹ میں حجم بننے کے ساتھ ساتھ مزید نیچے جائے گی- ویلمز رینج میں مسلسل اضافہ ہورہا جو کہ شارٹ ٹرم پوزیشن کے لئے ایک اچھا موقع ہے- شارٹ پوزیشن کے لئے اشارے مضبوط ہے خصوصا اگر قیمت 56 ای ایم اے کو اوپر کی جانب توڑتا ہے 

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : کیبل بلز مارکیٹ میں ہے اور ابھی یہ گزشتہ ہفتہ واپسی کے صورت میں ہونے والے نقصانات کی بہتری کے لئے کوشاں ہے- یہ بات ابھی ابھی ممکن ہے کہ قیمت ڈسٹریبوشن لیولز 6600۔1 اور 6650۔1 کے لیولز کی جانب جائے جو کہ ایک مضبوط نارتھ کی جانب جائے گا

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : یو ایس ڈی / جے پی وائے 00۔120 کا ڈیمانڈ لیول ٹیسٹ کرنے کے بعد 130 پپس اوپر گیا ہے جو کہ چارٹ میں حالیہ بئیرش سگلنز کے لئے خطرہ ہے اور اگر قیمت 50۔103 کے سپلائی لیول کی جانب اوپر جاتا ہے تو یہ بئیرش رجحان کو مکمل طور پر منسوح کردے گا

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : یہ پئیر بھی دوسرے اہم جے پی وائے پئیرز کی طرز پر کام کررہا ہے ایک واضح کمی کے بعد واپسی شروع ہوئی ہے – آر ایس آئی 14 پریڈ 50 کے لیول سے اوپر ہے اور قیمت 56 ای ایم اے کس پرائس چیلنج کررہا ہے- اگر قیمت اوپر کی جانب بریک کرتی ہے تو حالیہ بئیرش سگنل ختم ہوجائے گا

This image is no longer relevant
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback