empty
 
 
30.01.2014 01:42 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 30 جنوری کے لئے روزانہ کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ : اگرچہ کل ایف او ایم سی کی میٹنگ ہوئی تھی لیکن جی بی پی / یو ایس ڈی میں کوئی خاص تبدیلی نظر نہیں آئی کہ رجحان تبدیل ہوسکے- ابھی یو ایس ڈی ایکس 6540۔1 کے لیول پر مسلسل مضبوط سپورٹ حاصل کررہا ہے لہذا آنے والے دنوں میں رجحان کا بلش ہونے کا امکان ہے جس کے بعد ییہ 6663۔1 کے لیول پر جائے گا- ایم اے سی ڈی انڈیکٹر ابھی بھی مثبت زون میں ہے 

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ : پئیر مسلسلس بلش ٹرینڈ لائن پر سپورٹ حاصل کررہا ہے جو کہ جی بی پی / یو ایس ڈی میں بلش رجحان کی مضبوطی کی جانب ایک اشارہ ہے- بہرحال 6516۔1 کے لیول سے نیچے کا کوئی بھی بریک آوٹ بئیرش رجحان کع 6483۔1 کے لیول کی جانب لے جائے گا- مزید یہ کہ اگر پئیر 6644۔1 کے ریزسٹنس لیول توڑ لیتا ہے تو یہ 6700۔1 کے لیول کی جانب اوپر جاسکتا ہے- ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے 

This image is no longer relevant

ایچ 1 چارٹ : اس ہفتہ کا پوائنٹ آف کنٹرول 6578۔1 اور 6544۔1 کے لیولز کی رینج میں ہے- اب یہ پئر اس رینج میں ہے لہذا اس ایریا میں آڈرز دینا کو ئی مناسب عمل نہ ہوگا- بہرحال اگر یہ پئیر 6544۔1 کا لیول توڑ لیتا ہے تو اس کا 200 روزہ موونگ ایوریج سے نیچے آنے کا امکان ہے جو کہ 6544۔1 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے ہے- ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر نیوٹرل زون میں ہے 

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ ٹرم آڈرز تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 6578۔1 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 6629۔1 اور سٹاپ لاس لیول 6526۔1 کے لیول پر ہے 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback