empty
 
 
31.01.2014 10:42 AM
سونا : 31 جنوری 2014 کا بنیادی تجزیہ

چوتھی سہہ ماہی کی رپورٹ فیڈرل ریزرو کے ٹیپرنگ / کمی کے فیصلہ کی تصدیق کرتی ہے ، 2014 کے لئے امیدیں بلند ہیں- کامرس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جی ڈی پی میں سالانہ بنیادوں پر 2۔3 فیصد اضافہ ہوا ہے جو کہ چوتھی سہہ ماہی کے لئے ہے جبکہ ڈآوجونز میں جمعرات کے روز 156 پوائنٹ کااضافہ ہوا ہے- یوایس ایکوٹی میں مضبوطی جی ڈی پی ڈیٹا کی وجہ سے 1 فیصد اضافہ ہوا ہے- یو ایس ڈآلر مضبوط ہوا ہے اور اس کے ایکوٹی مارکیٹ میں دوبارہ آنے سے سونے میں 2 فیصد کمی ہوئی ہے- کرنسی کے مضبوط ہونے پر سونے کے تاجروں نے فروخت شروع کردی تھی – ایس پی ڈی آڑ میں سونے کے 56۔792 ٹن ڈخائر موجود ہیں- جمعرات کے روز جنوبی افریقہ کے لیبر کورٹ نے گولڈ سیکٹر میں ایسوسیشن آف کنسٹرکشن اور مائن ورک یونین کی ہڑتال کو ایک منظم حکمت عملی قرار دیا تھا- سونے میں تنزلی کے احتمال میں اضافہ ہوا ہے جو کہ موجودہ طلب کے تناظر میں ہے – بھارت میں قواعد و ضوابط کے حوالے سے غیر یقینی کی صورتحال موجود ہےبھارت میں اس خبر کے بعد کہ امپورٹ قواٰعد میں تبدیلی متوقع ہے کے بعد گولڈ پریمیمز میں کمی واقع ہوئی ہے

تیکنیکی طور پر سونے کے زیریں ٹرینڈ لائن توڑی ہے قیمت 21 ڈی ای ایم اے سے نیچے ہے اور اوسکیلٹر ابھی بھی ڈیلی چارٹ میں فروخت کی نشان دہی کررہے ہیں جس میں ہمیں مزید کمی کی توقع ہے- فی گھنٹہ کے چارٹ میں اوسلیکٹر نے واپسی کا عندیہ دیا ہے سونا اوور سولڈ پوزیشن سے واپس آیا ہے

سپورٹ لیولز : 1237 – 1230

ریزسٹنس لیولز : 1248 – 1255 


This image is no longer relevant
InstaForex Analyst,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2026
Summary
Urgency
Analytic
InstaForex Analyst
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback