empty
 
 
31.01.2014 10:48 AM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا بنیادی تجزیہ برائے 31 جنوری 2014

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف

ایف او ایم سی کی میٹنگ کے بعد یوایس ڈی میں ہونے والے اضافوں میں مضبوطی کاسلسلہ جاری ہے اور چوتھی سہہ کے لئے جی ڈی پی کی رپورٹ جاری ہوگئی ہے چوتھی سہہ ماہی کی رپورٹ فیڈرل ریزرو کے ٹیپرنگ / کمی کے فیصلہ کی تصدیق کرتی ہے ، 2014 کے لئے امیدیں بلند ہیں- انہوں نے انٹرسٹ ریٹ کو ایکس لمبے عرصہ تک کم ترین لیول پر رکھتے ہوئے ایک مضبوط فارورڈ گائیدنس فراہم کی ہے- کامرس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جی ڈی پی میں سالانہ بنیادوں پر 2۔3 فیصد اضافہ ہوا ہے جو کہ چوتھی سہہ ماہی کے لئے ہے جو کہ ایک مثبت بنیادی فیکٹر ہے اس کے یو ایس ڈالر کے حوالے سے ایک امید پیدا کی ہے اور یہ اہم کرنیسوں کے مقابلہ میں مضبوط ہوا ہے جو کہ اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں ڈالر کی مضبوطی کی ایک اہم کال ہے

جی بی ڈی رپورٹ دنیاء کہ سب سے بڑی معیشت کی مضبوطی کی جانب ایک اشارہ ہے جو کہ مسلسل 11 سہہ ماہی میں مضبوط آئی ہے- یو ایس معیشت میں کپیسٹی یو ٹیلائزیشن ریٹ کے ساتھ بہتری ائی ہے جو کہ ان کی طویل مدتی اوسط کے تناسب سے ہے اور آوٹ پٹ گیپ کم ہو رہا ہے – مینوفکچرنگ ، تعمیرات اور ہوم سیلز مکمل طور ابھی بہتر نہیں ہوئیں- مجموعی طور پر معیشت بہتر معلوم ہوتی ہے جس کی وجہ  تین سال کی مضبوط ترین کنزیومر سپینڈنگ ہےاس میں اکتوبر سے دسمبر تک کی سہہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر 3۔3 فیصد اضافہ ہوا ہے جسکی اہم وجہ کمپوٹر ، کارں اور مواصلات کے ذرائع کی فروخت ہے جس کے کپڑوں اور سروسز کی سیل ہے

This image is no longer relevant

یورپ میں بہتری کا اثر سوئس معیشت کی ایکسپورٹ پر بھی ہوا ہے- جیساء کہ توقع تھی مقامی معیشت کی جہتیں کمزور ہوئی ہیں اور آوٹ پٹ کی پیشن گوئیآں کم ہوئی ہیں

ہمیں سوئس فرانک کی یو ایس ڈی کے مقابلہ میں کمزوری کی توقع ہے- یو ایس ڈی / سی ایچ ایف 2۔38 فیصد ریٹریسمنٹ لیول کو توڑنے کی مسلسل کو شش میں ہے جس کہ دو ماہ سے جاری ہے- ڈیلی چارٹ میں پئیر 2۱ ڈی ای ایم اے سے اوپر تجارت کررہا ہے اوسکیلٹر نے خرید کا سگنل فراہم کیا ہے- دسمبر 2013 کے کم ترین لیول 8800۔0 سے پئیر 9157۔0 کے بلند ترین لیول کی طرف گیا ہے جس کے بعد اس میں تصیح ہوئی ہے- اس ہفتہ پئیر 8935۔0 کے لیول سے اوپر جانے میں مضبوط ہوا ہے جبکہ 8900۔0 کے لیول ایک مضبوط بلز سپورٹ ہے

ایشیائی کے تجارتی سیشن میں پئیر 9024۔0 کے لیول پر تجارت کررہا ہے- کل کا بلند ترین لیول 9048۔0 آنے والے سیشن میں انتہائی اہم ہوگا- اگر پئیر کل کا بلند ترین لیول عبور کرلیتا ہے تو فوری ریزسٹنس کا لیول 9105۔0 ہوگا

ہم یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کی خرید 8800۔0 کے ایس ایل کے ساتھ تجویز کرتے ہیں جس کے بلند اہداف 9838۔0 اور 997۔0 ہیں 


This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

InstaForex Analyst,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2026
Summary
Urgency
Analytic
InstaForex Analyst
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback