empty
 
 
03.02.2014 01:34 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا روزانہ کی بنیاد پر تجارتی تجزیہ بتاریخ 03 فروری 2014

ڈیلی چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی 6447۔1 کے لیول سے نیچے آیا ہے اور اس ہفتہ کے آغاذ پر یہ بئیرش انداز کو ظآہر کررہا ہے جو کہ اس پئیر میں واضح کمزوری کی نشان دہی کرتا ہے- اگر جی بی پی / یو ایس ڈی اس لیول سے نیچے مضبوط ہونے میں کامیاب ہوجاتا ہے تو اس کا 6326۔1 کے لیول تک نیچے آںے کا امکان ہے- جو کہ طویل مدتی رجحان میں تبدیلی کو ظآہر کرے گا- ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے 

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ : یہ پئیر 200 ایس آے سے نیچے ہے اگرچہ ایسے امکانات بہت ذیادہ ہیں کہ جن کی وجہ سے یہ اس لیول سے اوپر بلش واپسی کرسکتا ہے جو کہ 6446۔1 کے لیول کی جانب ہوگی- بہرحال اگر 6435۔1 کے لیول سے نیچے مضبوطی لینے میں کامیاب ہوجاتا ہے تو اس کا 6336۔1 کے لیول تک نیچے آنے کا امکان ہے- ایم اے سی ڈی انڈیکٹر ابھی بھی منفی زون میں لہذا ہمیں خرید کے حوالے سے محتاط رہنا ہوگا

This image is no longer relevant

ایچ 1 چارٹ : اس پئیر میں انٹراڈے تنزلی کا سلسلہ موجود ہے جس کی وجہ اس کا 200 روزہ موونگ ایوریج سے نیچے ہونا ہے اور یہ پوائنٹ آف کنٹرول سے بھی نیچے ہے – اگر پئیر 6419۔1 کا سپورٹ لیول توڑ لیتا ہے تو اس کا 6375۔1 کے لیول تک نیچے آنے کا امکان ہے- جب کہ دوسری طرف اگر یہ پئیر 6464۔1 کا ریزسٹنس لیول توڑ لیتا ہے تو اس کا 6507۔1 کے لیول تک اوپر جانے کا امکان ہے جہاں 200 روزہ موونگ ایورج موجود ہے – ایم اے سی ڈی ابھی بحی نیوٹرل زون میں ہے 

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر فروخت کے قلیل مدتی آڈرز تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 6419۔1 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 6375۔1 اور سٹاپ لاس لیلو 6463۔1 پر ہے 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback