empty
 
 
11.02.2014 05:55 PM
یوایس ڈی / سی اے ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے11 فروری 2014

This image is no longer relevant

بلز 2009 کے بعد سے ایک نیاء ہائی لیول 1220۔1 حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں

 ابھی تک یو ایس ڈی اپنے اضافہ کو سی اے ڈی کے مقابلہ میں قائم رکھنے میں ناکام رہا ہے اور یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر میں تنزلی ہوئی ہے لہذا یہ جاری بلش موومنٹم کی کمزوری کو ظآہر کرتا ہے

 یہ چارٹ میں ظاہر ہونے والی حالیہ ہفتہ وار کینڈل سٹک میں بنا تھا جو کہ بئیرش دباو کے تحت ہے

اہم ریزسٹنس زون 1230۔1 – 1250۔1 کے لیولز پر موجود ہے جو کہ 50 فیصد فیبوناسی لیول برائے بئیرش موومنٹ ہے جو کہ مارچ 2009 سے جاری تھی اور جولائی 2011 میں ختم ہوئی تھی


This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ نے ایک عمومی ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز ظآہر کیا ہے  اگر اس انداز کی تصدیق ہوجاتی ہے تو یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا متوقع ہائی لیول ہدف 0880۔1 کا لیول ہوگا

پئیر کا اہم سپورٹ زون 0700۔1 اور 0730۔1 کے لیولز کے درمیان موجود ہے جو کہ مضبوطی کی رینج کی بالائی حد کو ظاہر کرتا ہے جو کہ گزشتہ ماہ ٹوٹ گئی تھی

ایک خفیف سپورٹ 0860۔1 – 0950۔1 کے درمیان موجود ہے جو کہ سابقہ کنجیشن زون جو کہ جنوری کے وسط بنی تھی – انٹرا ڈے بلش منسوحی یہاں بن سکتی ہے جیساء کہ جمعہ کے روز ڈیلی کینڈل سٹک پر بنی تھی

انٹرا ڈے بلش منسوحی یہاں واقع ہوسکتی ہے جیساء کہ جمعہ کے روز ڈیلی کینڈل سٹک پر ہوا تھا- بہرحال اس بات کا قوی امکان ہے کہ پئیر اس ہفتہ کے دوران اس پرائس زون کو دوبارہ ٹیسٹ کرے گی

 اس پئیر کا اگلے اہداف ممکنہ طور پر 0700۔1 – 0730۔1 کے لیولز ہوں گے

اس زون کی دوبارہ ٹیسٹنگ ممکنہ طور پر ایک درست فروخت کی انٹری درمیانی مدت کے لئے مہیاء کرے گی


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback