empty
 
 
12.02.2014 11:35 AM
اہم تجارتی کرنسیوں کا 12 فروری 2014 کے لئے کا تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : یہ ایک بلز مارکیٹ ہے اور اس یہ بات واضح ہے کہ یہ کو سیدھی سمت میں نہیں جائے گا قیمت کا نارتھ ورڈ جانے کا احتمال ہے اور ابھی یورو/ یو ایس ڈی میں عارضی پل بیک / واپسی کی کو ششیں موجود ہیں لیکن اس کا ہد 3700۔1 کا لیول ہے سپورٹ لیول 3600۔1 پر ہے جو کہ کسی بھی ساوتھ ورڈ موو کے لئے ایک مشکل ہدف ہوگا

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : یہ بئیرز مارکیٹ ہے اور یہ بات واضح ہے کہ یہ کوئی سیدھی سمت نہیں ہوگی قیمت کا ساوتھ ورڈ جان کا احتمال ہے اور ابھی یورو/ یو ایس ڈی میں عارضی پل بیک / واپسی کی کو ششیں موجود ہیں لیکن اس کا ہد 8900۔0 کا لیول ہے- ریزسٹس لیول 9000۔0 کے لیول پر ہے جو کہ کسی بھی نارتھ ورڈ موو کے لئے ایک مشکل ہدف ہوگا

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : اس میں 6500۔1 کے لیول کو بطور ڈسٹریبویشن لیول کے لینا ایک منطقی بات ہے کیونکہ اس کا ہدف کمزور ہے اور یہ تب تک ہدف ہے کہ جب تک قیمت 56 ای ایم اے سے اوپر ہے – بہرحال یہ بات بھی اہم ہے کہ مارکیٹ میں بلش رجحان مشکل کا شکار ہوسکتا ہے  یہ اس صورت میں ہوگا کہ اگر قیمت 56 ای ایم اے کو نیچے کی جانب { بیک وقت ایکیومیلشن زون 6400۔1 لے لیول پر ہے} کراس کرتی ہے 

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : اس پئیر میں بلش پوزیشن لی جائے یا بئیرش ؟ بظاہر کمزوری کے باوجود بلش پوزیشن لینا بہتر حکمت عملی ہے کیونکہ بلش سگنلز ابھی ختم نہیں ہوئے صرف 00۔102 کے لیول سے نیچے کی پرائس موومنٹ نارتھ ورڈ سفر کے امکانات کو معدوم کرے گا

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : بلش پئیر 00۔140 کے لیول تو ساوتھ ورڈ جانے سے قبل ایک بار چیلنج کرے گا اور اس بات کا احتمال ہے سپلائی زون دوبارہ ٹوٹ جائے گا اور مارکیٹ جلد اس لیول کے اوپر تجارت کرے گی 

This image is no longer relevant
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback