empty
 
 
13.02.2014 01:06 AM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا 13 فروری کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

0.9032  ڈیلی پیوٹ پوائنٹ 

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

اے یو ڈی / یو ایس ڈی نے 9030۔0 کے اختتام کیا تھا اور 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول سے دو دنوں سے اوپر ہے- اسی طرح مارکیٹ ایک متناسب انداز میں تجارت کررہی ہے اور کل 9066۔0 کے لیول کی جانب اضافہ ظاہر کیا تھا- اسی طرح یہ بات بھی قابل توجہ ہے کہ قیمت نے 9070۔0 کے لیول پر ایک مضبوط ریزسٹنس لیول بنایا ہے جس کہ بدولت یہ 4 ایچ چارٹ میں یہ مضبوط لیول ابھی بھی 100 فیصد اور 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول کے درمیان موو کررہا ہے – اسی طرح مارکیٹ دوبارہ بلش اشارے دینا شروع کرے گی تاکہ 8980۔0 کے لیول سے بلش مارکیٹ کا اظہار ہوسکے جس کا ہدف 9070۔0 کا لیول ہوگا- یہ بات بھی قابل توجہ ہے کہ 9085۔0 کا لیول ڈبل ٹاپ لیول بنائے گا- اسی دوران بلز پر اس لیول پر پل بیک کے لئے دباو ہوگا- لہذا 9070۔0 کے لیول پر فروخت مناسب معلوم ہوتی ہے {قلیل مدت} جس کا ہدف 9045۔0 کا پرائس لیول ہوگا اور جو کہ آج 9000۔0 کے لیول کی جانب جا سکتا ہے

انڑا ڈے ٹیکنیکل لیولز

0.9116آر 3 :

0.9091آر 2 :

0.9057آر 1 :

0.9032پی پی :

0.8998ایس 1 :

0.8973ایس 2 :

0.8939ایس 3 : 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback