empty
 
 
14.02.2014 11:54 AM
سونے کا 14 فروری 2014 کے لئے کا ٹیکنکل تجزیہ

سونا ہمارے ہدف 1300 کے جانب اوپر گیا ہے اور 1310 کے لیول تک پہنچے میں کامیاب ہوا ہے اور اب ہمارے دوسری ہدف 1320 سے قریب ہے- سونا اب اوور باٹ سگنلز حاصل کررہا ہے اور سونا اب انٹرمیڈیٹ ریزسٹنس تک بڑھ گیا ہے- ممکنہ پل بیک کے امکانات میں اضافہ ہوا ہے رجحان اضافہ کا ہے اور ہمیں ابھی تک کسی ٹائم فریم میں کوئی سیل کا سگنل نہیں ملا 

This image is no longer relevant

جیساء کہ اوپر چارٹ میں ظاہر ہے سونے کی قیمت ہائیر ہائی اور لوئیر لوو انداز بنا رہی ہے- سونے کی قیمت میں اچہیموکو کلاوڈ سپورٹ لیول سے مسلسل اوپر تجارت کررہا ہے- اہم قلیل مدتی سپورٹ اب 1285 کے لیول پر اور قلیل مدتی ریزسٹنس 1320 کی لیول پر ہے- 1295 کے لیول سے نیچے کی بریک پہلا کمزوری کا سگنل ہوگا- اہم لانگ ٹرم اور انٹرمیڈیٹ ٹرم سپورٹ لیول 1250 کا لیول ہے 

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ یہ واضح طور پر ظاہر کرتا ہے کہ سونا ہمارے ہدف کے کس حد تک قریب پہنچ گیا ہے اور لانگ ٹرم تنزلی کی سلوپنگ ٹرینڈ لائن سے قریب ہورہا ہے 1250- 1260 کے لیولز کے قریب کی کشمکش کے بعد ہم نے یہ ظاہر کیا تھا کہ بلز جیت رہے تھے اور ہمیں سونے کی قیمت کا 1300 کے لیول سے اوپر جانا یقینی نظر آتا ہے- اب ہمیں بہت ذیادہ احتیاط کی ضرورت ہے سٹاپ لاس کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ کچھ نفع بھی حاصل کیا جانا چاھیے تاکہ قیمت میں متوقع کمی کی صورت میں ہونے والے نقصان سے بچا جائے 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback