empty
 
 
20.02.2014 10:52 AM
اہم تجارتی کرنسیوں کا 20 فروری 2014 کے لئے کا تجارتی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : یہ بات اہم ہے کہ قیمت 3750۔1 کے لیول سے اوپر ہے جس کہ وجہ سے بلز کی علمداری جاری ہے – ایک ممکنہ واضح پل بیک / واپسی کا عمل قطعا بلز کے عمل دخل کو ختم کرنے کی جانب اشارہ یہ ہوگا لیکن اس واپسی کا انحصار اس کے مختصر ہونے پر ہے- اس بات کا امکان بھی ہے کہ مارکیٹ 3800۔1 کس ریزسٹنس لیول حاصل کرلے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : یہ بات اہم ہے کہ مارکیٹ 8900۔0 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے ہے جس کی وجہ سے بئیرز کا دباو موجود ہے – ایک ممکنہ ریلی / اضافہ کا مطلب ہر گز یہ نہیں ہوگا کہ بئیرز کی عمل داری ختم ہوگئ ہے بہرحال اس ریلی کا مختصر ہونا ضروری ہے- اس بات کا بھی قوی امکان ہے کہ مارکیٹ 8850۔0 کے سپورٹ لیول تک جاسکے

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : کیبل اس ہفتہ بحثیت مجموعی بتدریج نیچے کی جانب جاری ہے  لیکن یہ 6600۔1 کے لیول پر چیک کیا جاسکتا ہے - ایکیومیلشن لیول سے نیچے کی کوئی بھی موو بلش آووٹ کو منسوح کردے گا لیکن جب تک قیمت ایکیومیلشن لیول سے اوپر ہے بلش تجزیہ / رجحان کو قائم رکھے گا- مزید یہ کہ آج کے آنے والے بنیادی اعلانات مارکیٹ پر کسی خاص حد تک اثر انداز ہونگے 

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : یہ پئیر ایک واضح بلش کوشش جو کہ اس تمام ہفتہ جاری رہی ہے کے باوجود ایک بئیرش سگنل فراہم کیا گیا ہے- بہرحال بئیرش سگنل کا محدود ہونا متوقع ہے جو کہ 00۔101 کے لیول سے آگے نہیں جائے گا کیونکہ اس بات کا احتمال ہے قیمت یہاں سے خاصی تک اوپر جائے گی 

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : یہ مارکیٹ بلز ہے اور حالیہ بڑھوتری کے تناظر میں ایک ساوتھ ورڈ ریٹریسمنٹ دیکھی گئ ہے – اضافہ کا رجحان تب تک درست ہوگا کہ جب تک قیمت 56 ای ایم اے سے اوپر ہے اور قیمت کسی بھی وقت اوپر کی سمت جاسکتی ہے 

This image is no longer relevant
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback