empty
 
 
24.02.2014 01:08 PM
یورو / این ذید ڈی کا 24 فروری 2014 کے لئے تجزیہ

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے ابتک یورو / این ذیڈ ڈی اضآفہ کے  رجحان میں تجارت کررہا ہے جیساء کہ اس کی توقع تھی اور قیمت 6620۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے– ہمارا سابقہ تجزیہ ابھی بھی قائم ہے – ہم 6517۔1 کے لیول پر سیلینگ کلائمکس دیکھ سکتے ہیں لہذا اس موقع پر خرید پر خطر ہوسکتی ہے- ہمارا بالائی ہدف ابھی بھی قائم ہے - اگلا اہم بالائی ہدف 6790۔1 {100 فیصد ایف ای} ہے – 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ 6508۔1 کے لیول پر کامیاب رہی ہے اور ہم بلش تسلسل کی توقع کر رہے ہیں- یورو / این ذیڈ ڈی ایک قلیل اور درمیانی مدت کے بلش رجحان میں ہے لہذا خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر تلاش کئے جانے چاھیں اور بلش تسلسل سے فائدہ حاصل کیا جانا چاھیے 

ڈیلی پیوٹ فیبوناسی پوائنٹ

ریزسٹنس لیولز

آر 1 :6616۔1

آر 2 : 6645۔1

آر 3 : 6692۔1

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 6523۔1

ایس 2 : 6494۔1

ایس 3 : 6448۔1

تجارتی تجاویز : یورو / این ذیڈ ڈی میں فروخت کے حوالے سے محتاط رہیں اور خرید کے مواقع دیکھنے کے ساتھ ساتھ بلش تسلسل سے فائدہ حاصل کریں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback