empty
 
 
03.03.2014 03:06 PM
یورو / این ذیڈ ڈی کو 3 مارچ کے لئے تجزیہ

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے یورو / این ذیڈ ڈی پئیر اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے کہ جیساء کہ ہمیں اس کی توقع تھی قیمت نے 6511۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے جو کہ اوسط سے ذیادہ حجم پر ہوا ہے – ہم اپنے اہم سپورٹ لیول کی 6308۔1 کے پرائس پر منسوح / ناکام ہوتا دیکھ سکتے ہیں جو کہ ممکنہ بلش تسلسل کے لئے ایک اچھا اشارہ ہے- قیمت ہمارے ہدف فینوناسی ریٹریسمنٹ 6515۔1 کے پرائس لیول پر رکی ہے- اگر قیمت 6515۔1 کا لیول ذیادہ حجم کے ساتھ توڑتا ہے تو اہم 6600۔1 کے لیول کی ٹیسٹنگ دیکھ سکتے ہیں {8۔61 فیصد ذیلی فیبوناسی ایکسپینشن} – فروخت کے حوالے سے محتاط رہیں کیونکہ اہم بلش تصیحی مرحلہ {اے بی سی ڈی} کا ممکنہ اختتام دیکھ سکتے ہیں اور اس کے علاوہ ہمیں مارکیٹ میں ایک مضبوط طلب بھی ملی ہے- یورو / یو ایس ڈی ایک درمیانے قلیل مدتی بلش رجحان میں ہے لہذا قیمت کے کم ہونے پر خرید کے مواقع دیکھیں جائیں اور بلش تسلسل سے فائدہ سے اٹھانا چاھیے

ڈیلی پیوٹ فیبوناسی پوائنٹ

ریزسٹنس لیولز

آر 1 :6476۔1

آر 2 : 6523۔1

آر 3 : 6599۔1

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 6323۔1

ایس 2 : 6276۔1

ایس 3 : 6199۔1

تجارتی تجاویز : یورو / این ذیڈ ڈی میں فروخت کے حوالے سے محتاط رہیں اور خرید کے مواقع دیکھنے کے ساتھ ساتھ بلش تسلسل سے فائدہ حاصل کریں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback