empty
 
 
04.03.2014 03:45 PM
سونا 04 مارچ 2014 کے لئے کا تجارتی تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے ابتک سونا تنزلی کے رجحان میں تجارت کررہا ہے اور قیمت نے 58۔1331 کا لیول ذیادہ حجم کے ساتھ ٹیسٹ کیا ہے- ہمارا سابقہ تجزیہ ابھی بھی درست ہے اور اس موقع پر خرید خطرہ کا باعث ہوسکتی ہے– سونا ایک اہم ریزسٹنس ایریا کے قریب ہے جو کہ 00۔1338 کا پرائس لیول ہے- ہم نے 8۔61 فیصد ایف آر کو 00۔1338 کے لیول کے قریب حاصل کیا ہے اور یہ لیول قائم رہتا ہے تو ہم ممکنہ بئیرش موو دیکھ سکتے ہیں- ڈیلی چارٹ کے مطابق ہم خرید کی انتہاء دیکھ سکتے ہیں جو کہ فی الوقت خرید کے پر خطر ہونے کی جانب اشارہ ہے- ایچ 4 چارٹ کے مطابق ہم مارکیٹ میں داخل ہونے والی مضبوط سپلائی کو دیکھ سکتے ہیں – میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ بئیرش موو کو دیکھا جائے میں نے پہلا تنزلی کا لیول جاننے کے لئے فیبوناسی لیولز لگائے تھے اور ذیلی اہم فیبو ناسی ریٹریسمنٹ لیول 2۔38 فیصد کو 00۔1309 کے لیول پر حاصل کیا تھا اور 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول کو 00۔1282 کے لیول پر حاصل کیا تھا

ڈیلی پیوٹ فیبوناسی پوائنٹ

ریزسٹنس لیولز

آر 1 :54۔1354

آر 2 : 92۔1358

آر 3 : 03۔1366

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 32۔1340

ایس 2 : 94۔1335

ایس 3 : 83۔1328

تجارتی تجاویز : دھات میں تجارت کرتے ہوئے خرید کے حوالے سے محتاط رہیں جس کی وجہ سونے کا ایک اہم لیول اور نئی صورتحال میں ہونا ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback