empty
 
 
06.03.2014 02:06 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 06 مارچ کے لئے کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی نے 6663۔1 کے لیول پر بلش ری باونڈ کیا ہے اور اب یہ پئیر 6766۔1 کے ریزسٹنس لیول کی جانب بڑھ رہا ہے – اگر پئیر اس لیول پر بریک آوٹ کرلیتا ہے تو اس کا 6851۔1 کے لیول تک اوپر جانے کا امکان ہے- فی الوقت ہم خرید کے آڈرز دینے کی تجویز دیتے ہیں جس کہ وجہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر میں بلش رجحان کا مضبوط ہونا ہے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر نیوٹرل زون میں ہے 

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی 6700۔1 کے لیول سے اوپر مضبوط ہوا ہے اور اس بات کا قوی امکان ہے کہ یہ 6822۔1 کے لیول کی لیول کی جانب جائے گا جو کہ بلش ٹرینڈ لائن پر موجود ہے- بہرحال اس کا 6667۔1 کے لیول تک نیچے آنے کا بھی امکان ہے کہ اگر یہ موجودہ لیولز پر بئیرش ری باونڈ کرتا ہے- ایم اے سی ڈی مثبت زون میں ہے 

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ : پئیر 6725۔1 کے لیول پر پوائنٹ آف کنٹرول پر بلش انداز بنا رہا ہے جس سے پہلے یہ 6700۔1 کے سپورٹ لیول سے اوپر مضبوط ہوا ہے – اگر پئیر 6750۔1 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا 6800۔1 کے لیول تک اوپر جانے کا امکان ہے – جبکہ دوسری طرف اگر یہ 6700۔1 کے لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا 6629۔1 کے لیول تک نیچے آنے کا امکان ہے- ایم اے سی ڈی انڈیکٹر اوور باٹ زون میں ہے اور جی بی پی / یو ایس ڈی 200 ایس ایم اے سے اوپر ہے 

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ ٹرم آڈرز تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 6750۔1 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 6800۔1 اور سٹاپ لاس لیول 6700۔1 پر ہے 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback