empty
 
 
06.03.2014 02:07 AM
یو ایس ڈی ایکس کا 06 مارچ 2014 کے لئے کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی نے 11۔80 کے لیول پر ایک مضبوط ریزسٹنس کا سامنا کیا ہے اور اب یو ایس ڈی ایکس اس لیول سے نیچے ہائیر لوو انداز بنا رہا  ہے – اگر کامیاب ہوتا ہے تو اسکا 60۔79 کے لیول تک نیچے آنے کا امکان ہے- جبکہ دوسری طرف اگر پئیر 11۔80 کے ریزسٹنس لیول پر ایک مضبوط بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا 62۔80 کے لیول تک اوپر جانے کا امکان ہے- ایم اے سی ڈی نیوٹرل زون میں ہے 

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ : یو ایس ڈی ایکس 09۔80 کے لیول سے نیچے مضبوط ہوا ہے اور اب یہ 93۔79 کے سپورٹ لیول تک نیچے آنے کی کو شش میں ہے – مزید یہ کہ اگر یہ 15۔80 کے لیول سے اوپر مضبوط ہونے میں کامیاب ہوتا ہے تو اسکا 35۔80 کے لیول تک اوپر جانے کا امکان ہے- ابھی اس میں اضافہ کا بڑی حد تک امکان ہے کیونکہ ابھی بھی چارٹ میں بلش ٹرینڈ لائن موجود ہے – ایم اے سی ڈی  انڈیکٹر اوور باٹ زون میں ہے 

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ : 200 روزہ موونگ ایوریج نے یو ایس ڈی ایکس میں ایک مضبوط ریزسٹنس کے طور پر کام کیا ہے لہذا اس بات کا قوی امکان ہے کہ یہ 88۔79 کے سپورٹ لیول تک نیچے آئے- اگر یو ایس ڈی ایکس اس لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اکس 64۔79 کے لیول تک نیچے انے کا امکان ہے- جبکہ دوسری طرف اگر یہ 15۔80 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس 64۔79 کے لیول تک نیچے آنے کا امکان ہے- جبکہ دوسری طرف 15۔80 کے لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا 35۔80 کے لیول تک اوپر جانے کا امکان ہے- ایم اے سی ڈی نیوٹرل زون میں ہے

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز: ایچ 1 چارٹ کی بنیاد پر فروخت کے قلیل مدتی آڈرز تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 88۔79 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 64۔79 اور سٹاپ لاس لیول 12۔80 پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback