empty
 
 
07.03.2014 06:23 AM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولزبرائے مارچ 07 ، 2014

This image is no longer relevant

آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے لیڈنگ انڈیکٹر کی رپورٹ جاری ہوگی- جبکہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپوٹس میں یو ایس نانا فارم ائمپلائمنٹ چینج رپورٹ ، یو ایس ٹریڈ بیلنس، یو ایس بے روزگاری کی رپورٹ ، یو ایس اوسط فی گھنٹہ آمدن کی ماہانہ رپورٹ ، یو ایس کنزیومر کریڈٹ کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا ان رپورٹس کی بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے آج یوایس ڈی / جے پی وائے  ایشائی سیشن میں دھیمے  لیکن امریکی سیشن میں درمیانہ سے اچھے انداز میں آج کام کرے گا

آج کے ٹیکنیکل لیولز

ریزسٹنس / مزاحمت 3 : 51۔103

ریزسٹنس / مزاحمت 2 : 31۔103

ریزسٹنس / مزاحمت 1 : 11۔103

سپورٹ / مدد 1: 86۔102

سپورٹ / مدد 2: 65۔102 

سپورٹ / مدد 3: 45۔102

تفصیلات :

 براہ کرم سپورٹ لیول 3 {45۔102} اور ریزسٹنس لیول 3 { 51۔103} کی جانب توجہ مبذول رکھیں- عموما جب یہ لیول حاصل ہوجاتے ہیں تو یو ایس ڈی / جے پی وائے گزشتہ کم ترین لیول سے 10 سے 20 پپس کی واپسی لیتا ہے- جبکہ اگر یہ لیول 50 پپس سے ذائد پر ٹوٹتا ہے تو یہ اس بات کی جانب اشارہ ہوتا ہے کہ یہ پئیر آج کوئی رجحان حاصل کر چکا ہے

خیر اندیش

عارف مکمر

انسٹا فاریکس گروپ کے آفیشل تجزیہ کار

انسٹا فاریکس گروپ

http://instaforex.com

مزید تجزیہ اور آراء کے لئے ادھر کلک کریں

blog.mt5.com/arief

مشتری ہوشیار باش

فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے  فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback