empty
 
 
11.03.2014 03:30 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 11 مارچ کے لئے کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی 6663۔1 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے ایا ہے لہذا بلش رجحان خطرہ سے دوچار ہوا ہے- اگر پئیر حالیہ لیولز پر ہائیر لوو انداز بنا لیتا ہے تو اس کا 6540۔1 کے لیول تک نیچے آنے کا امکان ہے- جبکہ دوسری طرف اگر پئیر 6663۔1 کا ریزسٹنس لیول توڑ لیتا ہے تو اس کا 6766۔1 کے لیول تک جانے کا امکان ہے- ایم اے سی ڈی منفی زون میں ہے 

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی 6640۔1 کے لیول کے قریب بلش ٹرینڈ لائن پر بئیرش انداز بنا رہا ہے اگر یہ اس لیول سے نیچے مضبوط ہونے میں کامیاب ہوتا ہے تو اس کا 6592۔1 کے سپورٹ لیول تک نیچے جانے کا امکان ہے- جبکہ دوسری طرف اگر پئیر 6644۔1 کا ریزسٹنس لیول توڑ لیتا ہے تو اسکا 6667۔1 کے لیول تک اوپر جانے کا امکان ہے- بہرحال اس بات کا بھی قوی امکان ہے کہ پئیر 200 ایس ایم اے پر بلش ری باونڈ کرے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے 

This image is no longer relevant

ایچ 1 چارٹ : یہ پئیر 6629۔1 کے سپورٹ لیول کے قریب کم رینج میں تجارت کررہا ہے – بہرحال اگر پئیر حالیہ لیولز پر بلش ری باونڈ لیتا ہے تو اس کا 6700۔1 کے لیول تک اوپر جانے کا امکان ہے- اگر پئیر اس لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا 6750۔1 کے لیول تک اوپر جانے کا امکان ہے- ایم اے سی دی مثبت زون میں ہے 

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز: ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ ٹرم آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 6700۔1 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 6750۔1 اور سٹاپ لاس لیول 6650۔1 پر ہے 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback