empty
 
 
14.03.2014 04:04 AM
یو ایس ڈی ایکس کا 14 مارچ 2014 کے لئے کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ : یو ایس ڈی ایکس 11۔80 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے بئیرش انداز بنا رہا ہے – اب یہ 19۔79 کے سپورٹ لیول تک نیچے آنے کی کوشش میں ہے اور 25۔79 کے لیول تک نیچے آنے میں کامیاب رہا ہے – بہرحال اگر یو ایس ڈی ایکس موجودہ لیولز پر بلش ری بانڈ لیتا ہے تو اس کا 11۔80 کے ریزسٹنس لیول تک اوپر جانے کا امکان ہے- ایم اے سی ڈی منفی زون میں ہے   

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ : یو ایس ڈی ایکس نے 32۔79 کے لیول کے قریب سپورٹ حاصل کی ہے اور اب یو ایس ڈی ایکس 69۔79 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے ہے- اگر یو ایس ڈی ایکس اس لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا 81۔79 کے لیول تک اوپر جانے کا امکان ہے- جبکہ دوسری طرف اگر یو ایس ڈی ایکس 32۔79 کے سپورٹ لیول پر بریک آوت کرتا ہے تو اس کا 85۔78 کے لیول تک نیچے انے کا امکان ہے – ایم اے سی ڈی اوور سولڈ ہے 

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ : یو ایس ڈی ایکس نے 39۔79 کے سپورٹ لیول پر بلش ری باونڈ کیا ہے اور اب یو ایس ڈی ایکس دوبارہ 64۔79 کا ریزسٹنس لیول توڑنے کی کو شش میں ہے اگر کامیاب ہوجاتا ہے تو اس کا 8۔79 کے لیول تک اوپر جانے کا امکان ہے جو کہ 200 ایس ایم اے سے اوپر ہے – جبکہ دوسری طرف اگر یو ایس ڈی ایکس موجودہ لیولز پر بئیرش ری باونڈ لیتا ہے تو اس کا 39۔79 کے لیول تک نیچے آنے کا امکان ہے- ایم اے سی ڈی مثبت زون میں ہے 

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ ٹرم آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 64۔79 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 88۔79 اور سٹاپ لاس لیول 41۔79 پر ہے 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback