empty
 
 
17.03.2014 06:05 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 17 مارچ 2014

This image is no longer relevant

یہ کہ 0850۔1 – 0960۔1 کے لیولز کے درمیان کا سابقہ کنجیشن زون نے 19 فروری کو دوبارہ ٹیسٹنگ پر ایک اہم سپورٹ فراہم کی تھی کہ جو دوبارہ پئیر کو 1190۔1 کے لیول کی جانب لے گیا تھی جہآں یو ایس ڈی / سی اے ڈی نے 21 فروری کو بلند ترین لیول بناتے ہوئے ممکنہ ڈبل ٹاپ ریورسل انداز بنایا تھا

یہ کہ 0950۔1 – 0850۔1 کے لیول کا تعلق محض سابقہ کنجیشن زون کے ہونے کے ساتھ ساتھ اس کا تعلق ستمبر 2013 میں بننے والی آپ ٹرینڈ لائن سے بھی ہے لہذا مارکیٹ ممکنہ طور پر 0900۔1 کے لیول کے گرد ایک اچھآ خرید کا موقع فراہم کرتا ہے کہ جس کا سٹاپ لاس بطور ڈیلی کلوز 0850۔1 کے لیول سے نیچے ہوگا

طویل مدتی تناظر میں بلش طلب 0960۔1 کے لیول پر ظآہر ہوئی تھی جو کہ ممکنہ طور پر پئیر کو 1235۔1 کے لیول کی جانب بھیج رہی تھی جو کہ 50 فیصد فیبوناسی لیول ہے

فی الوقت پئیر کم و بیش نئے کنجیشن زون جو کہ 0960۔1 اور 1190۔1 کے لیولز کے درمیان ہے میں رکا ہوا ہے

اس تجزیہ کی بنیاد پر بلش بریک آوٹ کا ہونا بڑی حد تک ممکن نظر آتا ہے- بہرحال کسی بئیرش تصیح کے امکانات کو یکسر رد نہیں کیا جاسکتا خصوصا گزشتہ کچھ دنوں میں بننے والی ڈیلی کینڈل سٹکس کی موجودگی میں کہ جس نے مارکیٹ میں ایک غیر یقینی صورتحال بنائی ہے

بہرحال عمومی طور پر کسی بھی بئیرش موو کا 1000۔1 کے لیول سے اوپر رہنا ضروری ہے ورنہ بلش صورتحال کے لئے یہ خطرہ ہوگی

یہ بات بھی قابل غور ہے کہ 1235۔1 – 1180۔1  کے لیول سے اوپر کی ڈیلی فکسیشن ممکنہ طور پر اگلے ریزسٹنس لیول 1650۔1 کی جانب راہ ہموار کرے گی  جو کہ ہفتہ وار چارٹ میں ایک واضح  8۔61 فیصد فیبوناسی لیول ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback