empty
 
 
28.03.2014 08:28 AM
سونے کا 28 مارچ 2014 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

تجارتی اووٹ لووک اور چارٹ سیٹ آپ

اول : سونا ممکنہ طور پر 00۔1350 کے لیول کی جانب ایک کاونٹر ٹرینڈ ریلی بنائے گا جس کہ گزشتہ کئی روز سے توقع ہے – قلیل مدتی چارٹ طویل مدت کی جانب اشارہ کررہا ہے {اگرچہ یہ ذیادہ خطرناک ہے} جبکہ رسک لیول 00۔1280 پر ہے- ایک محتاط سوچ / طریقہ یہ ہوسکتا ہے کہ ابھی خرید میں احتیاط کی جائے اور ذیادہ قیمت پر فروخَت کے مواقع دیکھیں جائیں – مکمل کاونٹر رجحان ممکنہ طور پر 3 ویووز کو ظاہر کرے گا

دوئم : فوری ریزسٹنس لیول 00۔1350 کے لیول پر ہے {جو کہ ٹرینڈ لائن کی پچھلی طرف بھی ہے} جو کہ پھر 00۔1388 کا لیول ہوسکتا ہے جبکہ سپورٹ لیولز 00۔1280 پر ہے جو کہ پھر 00۔40 / 00۔1234 اور بلترتیب اس سے کم ہوسکتا ہے

سوئم : صورتحال کے مطابق سونا 3 ویوو کی تصحیحی  تنزلی / ریٹریسمنٹ 60/00۔1250 کے لیول کی جانب کرے گا جس کے بعد دوبارہ بلز کی طاقت بنے گی

تجارتی تجاویز

قلیل مدتی انٹریز 00۔1350 کے لیول پر ہیں جبکہ سٹاپ لاس لیول 00۔1388 اور ہدف 00۔1250 کا لیول ہے

خیر اندیش


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback