empty
 
 
28.03.2014 03:18 PM
سونے کا 28 مارچ 2014 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے ابتک سونا تنزلی کے رجحان میں تجارت کررہا ہے اور قیمت نے اوسط حجم پر 90۔1288 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے- ہمارا سابقہ تجزیہ ابھی تک درست ہے اور ہمیں اچھے نتائج ملے ہیں – ڈیلی چارٹ کے مطابق ہم اوسط حجم پر سپلائی بار دیکھ سکتے ہیں جو کہ مزید تنزلی کے لئے ایک اچھا اشارہ ہے – سونا بئیرش تصیحی مرحلہ میں اور میں نے اگلا تنزلی کے تنزلی کا لیول جاننے کے لئے فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز لگائے تھے اور مجھے 2۔38 فیصد کو 00۔1312 کے  لیول پر ملا تھا جو کہ پہلے ہی حاصل ہوچکا ہے اور 8۔61 فیصد کو 00۔1263 کے لیول پر حاصل کیا ہے- ہم یہ بھی دیکھ سکتے ہیں کہ 00۔1279 کے پرائس لیول پر سابقہ سوئنگ ہائی زون دیکھ سکتے ہیں جو کہ سونے کے لئے ایک اچھا سپورٹ زون ہے قلیل مدتی تناظر میں اگلے تنزلی کے لیولز 00۔1263 – 00۔1279 ہوسکتے ہیں- قلیل مدتی خرید کے حوالے سے محتاط رہیں اور ریٹریسمنٹ کے بعد فروخت کے مواقع تلاش کریں – ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق ہم اوسط سے ذیادہ حجم پر سپلائی بار دیکھ سکتے ہیں لہذا اس موقع پر خرید پر خطر ہوسکتی ہے

ڈیلی پیوٹ فیبوناسی پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز :

آر1: 73۔1303

آر2: 91۔1307

آر3: 67۔1314

سپورٹ لیولز:

ایس1: 21۔1290

ایس 2: 03۔1286

ایس 3: 27۔1279

تجارتی تجاویز : دھات میں تجارت کرتے ہوئے اس موقع پرخرید کے حوالے سے محتاط رہیں کیونکہ سونا بئیرش تصیحی مرحلہ میں ہے اور ریٹریسمنٹ کے بعد فروخت کے مواقع تلاش کریں 


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback