empty
 
 
01.04.2014 03:44 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 01 اپریل 2014 کے لئے کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ : پئیر بلش ٹرینڈ لائن سے اوپر ہے اور اب 6663۔1 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ کی کوشش میں ہے اگر اس میں کامیاب ہوجاتا ہے تو اس کا 6766۔1 کے لیول تک اوپر جانے کا امکان ہے بہرحال یہ بات ذہن میں رہے کہ جی بی پی / یو ایس ڈی دوسر چارٹس میں اوور باٹ ہے اور اس بات کا قوی امکان ہے کہ پئیر تصیحی مووز لینا شروع کرے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر مثبت زون میں ہے

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے 6644۔1 کے سپورٹ لیول سے اوپر مضبوطی حاصل کی ہے اگر یہ 6667۔1 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اسکا 6735۔1 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے جہاں بئیرش ٹرینڈ لائن موجود ہے بہرحال اگر پئیر 6644۔1 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ کرلیتا ہے تو اس کا 6592۔1 کے لیول تک نیچے آنے کا امکان ہے جہاں 200 روزہ موونگ ایوریج موجود ہے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر اوور باٹ زون میں ہے  

This image is no longer relevant

ایچ 1 چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی 200 ایس ایم اے سی اوپر ہے اور موجودہ لیولز پر پوائنٹ آف کنٹرول بنانے کی کوشش میں ہے ابھی پئیر 6700۔1 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ کرنے کے لئے ہائیر لوو انداز بنا رہا ہے اگر اس میں کامیاب ہوجاتا ہے تو اس کا 6750۔1 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے- ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے 

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ ٹرم آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس  ڈی بلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 6700۔1 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 6750۔1 اور سٹاپ لاس لیول 6650۔1 پر ہے 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback