empty
 
 
02.04.2014 01:02 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 02 اپریل 2014 کے لئے کا ٹیکنکل تجزیہ

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ 6585۔1 ہے 

This image is no longer relevant

تجارتی تجاویز

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق جی بی پی / یو ایس ڈی ابھی بھی 6675۔1 اور 6610۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہا ہے

پہلی صورتحال : ہفتہ وار ریزسٹنس لیول 1 6705۔1 کے نیچے فروخت کریں کہ جس کا پہلا ہدف 6630۔1 کا پرائس لیول ہو پھر یہ تنزلی کے موو کا سہارا لیتے ہوئے تنزلی کا رجحان جاری رکھے گی جو کہ 6585۔1 کے لیول کی جانب ہوگا تا کہ مضبوط سپورٹ کو ٹیسٹ کیا جاسکے یہ بات بھی قابل توجہ ہے کہ 6585۔1 کا پرائس لیول 02 اپریل 2014 کو ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ بنائے گا

اسی دوران سٹاپ لاس لیول 6725۔1 کے لیول پر ہونا ضروری ہے

دوسری صورتحال : یہ کہ 6580۔1 کے لیول سے اوپر خرید کریں {اگر رجحان اس سے نیچے بند ہونے میں ناکام رہتا ہے} کہ جس کا ہدف 6650۔1 کا لیول ہو یہ بات بھی نوٹ کی جانی چاھیے کہ 6650۔1 کا لیول ایچ 1 چارٹ میں ڈبل ٹاپ بنا رہا ہے

نوٹ

ہفتہ وار رینج 163 پپس

تغیر 66۔181 مارکیٹ میں آج بہت ذیادہ اتار چڑھاو کی امید ہے

اہم لیول 6585۔1 کا ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback