empty
 
 
02.04.2014 01:27 PM
سونے کا 02 اپریل 2014 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے ابتک سونا سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے اور قیمت نے اوسط حجم پر 00۔1283 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے اور ہم ایک بڑی موو کے انتظار میں ہیں- ہمارا سابقہ تجزیہ ابھی تک درست ہے اور ہمیں اچھے نتائج ملے ہیں – ڈیلی چارٹ کے مطابق ہم اوسط سے کچھ کم حجم پر سپلائی بار دیکھ سکتے ہیں - بیک گراونڈ میں ایک اور ٹوٹا ہوا اپر چینل موجود ہے جس کہ ایک صحت مند بئیرش موو کی جانب اشارہ ہے – ہمار پہلا تنزلی کا ہدف 00۔1279 کے پرائس لیول پر حاصل ہوا تھا جو کہ سابقہ سوئنگ ہائی زون ہے – سونا بئیرش تصیحی مرحلہ میں اور میں نے اگلا تنزلی کے تنزلی کا لیول جاننے کے لئے فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز لگائے تھے اور مجھے  8۔61 فیصد کو 00۔1263 کے لیول پر حاصل کیا ہےاگر قیمت ذیادہ حجم پر 00۔1279 کا لیول ذیادہ حجم پر توڑتی ہے تو ہم 00۔1263 کا لیول ٹیسٹ ہوتا دیکھ سکتے ہیں بصورت دیگر ہم بلش تصیحی عمل دیکھ سکتے ہیں قیمت فی الوقت 00۔1285 کا لیول ٹیسٹ کررہی ہے جو کہ 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے- اگر سونا 00۔1285 کا لیول توڑتا ہے تو اگلا ریزسٹنس لیول 00۔1290 پر ہوگا جو کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی ری ٹریسمنٹ لیول ہے - قلیل مدتی خرید کے حوالے سے محتاط رہیں اور ریٹریسمنٹ کے بعد فروخت کے مواقع دیکھیں

ڈیلی پیوٹ فیبوناسی پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز :

آر1: 63۔1286

آر2: 07۔1289

آر3: 00۔1293

سپورٹ لیولز:

ایس1: 77۔1278

ایس 2: 33۔1276

ایس 3: 40۔1272

تجارتی تجاویز : دھات میں تجارت کرتے ہوئے اس موقع پرخرید کے حوالے سے محتاط رہیں کیونکہ سونا بئیرش تصیحی مرحلہ میں ہے اور ریٹریسمنٹ کے بعد فروخت کے مواقع تلاش کریں 


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback