empty
 
 
03.04.2014 04:21 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 03 اپریل 2014 کے کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ : پئیر نے 6663۔1 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کی ہے جہاں جی بی پی / یو ایس ڈی نے فرکچرل بنایا تھا اب یہ پئیر اس لیول سے نیچے لوئیر ہائی انداز بنا رہا ہے جس کہ وجہ اس کا تصیحی موو شروع کرنا ہے – اگر پئیر اس لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اسکا 6766۔1 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے ایم اے سی ڈی انڈیکٹر مثبت زون میں ہے 

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی 200 روزہ موونگ ایوریج سے اوپر ہے لیکن اس پئیر نے 6644۔1 کے لیول کے نزدیک ریزسٹنس حاصل کی ہے اگر یہ پئیر اس لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اسکا 6667۔1 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے بہرحال امکان اس بات کا ہے کہ یہ 200 ایس ایم اے تک نیچے آئے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے 

This image is no longer relevant

ایچ 1 چارٹ : یہ پئیر متغیر پوائنٹ آف کنٹرول کی رینج میں موجود ہے – جی بی پی / یو ایس ڈی اس کوشش میں ہے یہ 6629۔1 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ کرسکے اگر ایساء یوجاتا ہے تو اس کا 6700۔1 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے جبکہ دوسری طرف اگر یہ پئیر 200 روزہ موونگ ایوریج سے نیچے مضبوط ہوتا ہے تو اسکا 6578۔1 کے سپورٹ لیول تک نیچے آنا متوقع ہے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے 

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ ٹرم آڈرز تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 6629۔1 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 6700۔1 اور سٹاپ لاس لیول 6559۔1 پر ہے 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback