empty
 
 
04.04.2014 07:00 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 04 اپریل 2014 کے لئے کا ٹیکنکل تجزیہ

ڈیلی چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی میں 6663۔1 کے لیول سے نیچے تنزلی کا سلسلہ جاری ہے اور اب اس بات کا قوی امکان ہے کہ یہ پئیر 6540۔1 سے سپورٹ لیول سے نیچے آجائے جس نے قدرے بلش ٹرینڈ لائن بنائی ہے – اگر جی بی پی / یو ایس ڈی اس لیول سے نیچے مضبوطی حاصل کرتا ہے تو اس کا بئیرش رجحان میں مضبوط ہونے کا امکان ہے- ایم اے سی ڈی انڈیکٹر نیوٹرل زون میں داخل ہورہا ہے 

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ : پئیر مسلسل 200 ایس ایم اے پر اور 6583۔1 کے لیول پر سپورٹ کے حصول کی کوشش میں ہے اگر جی بی پی / یو ایس ڈی اس لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا 6516۔1 کے لیول تک نیچے آنے کا امکان ہے- جبکہ دوسری طرف اگر یہ 6592۔1 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا 6644۔1 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے 

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش انداز بناتے ہوئے 200 ایس ایم اے سے نیچے مضبوط ہوا ہے اگر یہ 6578۔1 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اسکا 6544۔1 کے لیول تک نیچے آنا متوقع ہے جبکہ دوسری طرف ہمیں خرید کے آڈرز لگانے سے پہلے 6629۔1 کے ریزسٹنس لیول پر بریک اوٹ کا انتظار کرنا چاھیے- ایم اے سی ڈی مثبت زون میں ہے 

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے قلیل مدتی آڈرز تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 6578۔1 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 6544۔1 اور سٹاپ لاس لیول 6612۔1 پر ہے 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback