empty
 
 
04.04.2014 01:32 PM
سونا کا 04 اپریل 2014 کا ٹیکنکل تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant

ٹیکنکل آوٹ لووک اور چارٹ سیٹ آپ

اول : سونا ایک درمیانی مدت کے لئے بنیاد 00۔1277 کے لیول پر ابھی بناتا نظر آرہا ہے جو کہ حالیہ ریلی کا یہاں نظر آنے والا 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول بھی ہے بلز کم موجودہ لیول سے کم از کم کاونٹر ٹرینڈ ریلی بنانے کے لئے مضبوط نظر آرہے ہیں جس کا ہدف 00۔1350 کا لیول ہے – تجویز یہ ہے کہ فی الوقت لانگ پوزیشن لی جائے رسک لیول 00۔1270 کے لیول پر ہے

دوئم : سپورٹ لیول 40/00۔1230 پر ہے جو کہ 00۔1210 یا اس کے کم ہوسکتا ہے جبکہ ریزسٹنس لیول 00۔1350 پر ہے جو کہ بلترریب 00۔1388 کے لیول پر ہوگا

سوئم : صورتحال کے مطابق بلز صورتحال پر حاوی رہیں گے اور 00۔1277 کے لیول کو ہاتھ میں رکھنا چاھیے ِیہآں تک کہ اگر سونا ایک طویل مدتی تنزلی کا رجحان بھی اپناتا ہے یہ ممکنہ طور پر 00۔1350 کے لیول کی جانب ٹرینڈ لائن کی پشت کی جانب ایک ریلی بنانے کی پوزیشن میں ہے

تجارتی تجاویز :

لانگ پوزیشن لیں ، سٹاپ لاس لیون 00۔1270 پر ہو جبکہ ہدف اوپن ہے

خیر اندیش


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback