empty
 
 
08.04.2014 05:50 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 08 اپریل 2014 کے لئے کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی 6540۔1 کے سپورٹ لیول سے اوپر مضبوط ہورہا ہے جہاں بلش ٹرینڈ لائن موجود ہے اب اس بات کا قوی امکان ہے کہ یہ 6663۔1 کے لیول تک اوپر جانے کی کوشش کرے گا بہرحال ہمیں اس لیول سے نیچے خرید کے حوالے سے آڈرز دیتے ہوئے محتاط رہنا چاھیے لہذا جی بی پی / یو ایس ڈی یہاں بئیرش ری باونڈ لے گا- ایم اے سی ڈی انڈیکٹر نیوٹرل زون میں داخل ہورہا ہے 

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ : اس پئیر نے 6583۔1 کے سپورٹ لیول سے اوپر اور 200 ایس ایم اے پر بلش ری باونڈ لیا ہے- جی بی پی / یو ایس ڈی کا 6644۔1 کے ریزسٹنس لیول تک اوپر جانے کی کوشش کا امکان ہے- اگر یہ پئیر اس لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اسکا 6667۔1 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے – ایم اے سی ڈی مثبت زون میں ہے 

This image is no longer relevant

ایچ 1 چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی پو ائنٹ آف کنٹرول پر جو کہ 200 روزہ موونگ ایوریج پر بنا تھا ریزسٹنس کا سامنا کررہا ہے لہذا اس بات کا قوی امکان ہے کہ یہ پئیر 6578۔1 کے سپورٹ لیول تک نیچے آئے اور پئیر اس سپورٹ لیول پر بریک آوٹ کرلیتا ہے تو اس کا 6700۔1 کے لیول تک اوپر جانے متوقع ہے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر نیوٹرل زون میں داخل ہورہا ہے 

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر فروخت کے قلیل مدتی آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 6578۔1 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 6544۔1 اور سٹاپ لاس لیول 6611۔1 پر ہے 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback